کیا نام یونس امرہ ہے؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32، 10 مئی 2020ء (م ع و)

دیکھیے [یونس امرہ] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34، 10 مئی 2020ء (م ع و)
اردو میں ان کا نام یونس ایمرے ہی مستعمل ہے، 1991ء میں ان پر اردو میں جو کتابیں شائع ہوئیں ان میں بھی یہی املا تھا، اور اس سیزن کا جو اردو سب ٹائٹل کے ساتھ ترجمہ ہوا ہے، اس میں یہی املا و تلفظ استمعال ہوا ہے۔

[1]، ٹی آر ٹی۔ترکی، جیو نیوز، سما چینل، جنگ، دیگر بہت سارے حوالے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:37، 10 مئی 2020ء (م ع و)

یونس امرہ بی بی سی والوں نے تین دن قبل استعمال کیا، اور ان کی پوسٹ جن جن نیوز ویب سائٹ والوں نے سرقہ کی ہے، تین دن میں سب نے یونس امرہ لکھا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:40، 10 مئی 2020ء (م ع و)
عربی اور فارسی پر بھی یونس امرہ ہی مستعمل ہے۔ اگر کہیں سے عثانی ترکی میں نام پتہ چل جائے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ویسے شامی عربی تلفظ میں بھی اکثر الفاظ جن میں آخر میں "ہ" ہوتی ہے انہیں وہ "ے" کے ساتھ بولتے ہیں۔ جبکہ عام عربی میں "ے" نہیں ہے صرف قرآنی عربی کے کئی تلفظ میں استعمال ہوتی ہے۔ فلسطینی، سوری اور لبنانی جو شامی عربی بولتے ہیں وہ "ے" کا بہت استعمال کرتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35، 11 مئی 2020ء (م ع و)
میرے خیال میں ہمیں نام کے بارے میں مزید تحقیق کرنا چاہیے۔ تۆرکجه (جنوبی آذزبائجانی) زبان میں [یونس امره] ہے اسی طرح انگریزی صفحہ پر مقامی نام [یونس امره] لکھا ہوا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:47، 11 مئی 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے یونس ایمرے پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:31، 1 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "یونس امرے" پر