مشتاق گزدر کی تاریخِ وفات ترمیم

مشتاق گزدر کی تاریخِ وفات وکیپیڈیا پہ ان کے اپنے صفحے پہ 16 نومبر لکھی ہے۔ میں تبدیل کرنے لگی تو اتنا بڑا ہدایت نامہ سامنے آ گیا۔ یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:10، 15 نومبر 2023ء (م ع و)

 Y تکمیل درستی کر دی گئی ہے۔ آپ کی نشاندہی کا شکریہ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:36، 15 نومبر 2023ء (م ع و)
واپس "15 نومبر" پر