تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ جال
اگر یہ سانچہ دوہرا ہے تو، سانچہ:حوالہ ویب سے رجوع مکرر کر دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:56, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)
سانچہ میں غلط پیرا میٹرز ترمیم
سلام ، اس سانچہ کو میں آج کی تاریخ کے صفحے پر استعمال کرتا ہوں۔ وہاں پر آج کل حوالہ جات کے خانے میں ایک ایرر آ رہا ہے ۔ وہ کچھ یوں ہے ۔
- 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. Unknown parameter |separator= ignored (|mode= suggested) (help)
اس میں جب میں موجودہ سانچہ کے ماخذ پر آیا تو یہاں ایک لائن پر غلط لفظ درج ہے ۔ یعنی separatorکے آگے کوما ، درج ہے ۔ یقینا اس کی وجہ سے ہی یہ ایرر ہر اس ویکی پیج پر آ رہا ہے ۔ یہ پیج تدوین کے معاملے میں میرے سامنے لاک / محفوظ آ رہا ہے ۔ ۔
_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 08:14, 21 جون 2016 (م ع و)
- مجھے تو اس صفحہ پر کوئی ایسا ایرر نہیں مل سکا، یا کچھ اور وجہ تھی جو ختم ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:56, 22 جون 2016 (م ع و)