تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت

نستعلیق کا استعمال ترمیم

جناب میں اس سانچے کے شروع میں نستعلیق اس لیے شامل کرتا ہوں کہ اس سے اس مربوط صفحات نستعلیق خط میں نظر آئیں شکریہ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00، 23 نومبر 2020ء (م ع و)محمد-عثمان

@محمد-عثمان: آپ کی بات کی قدر کرتا ہوں لیکن مسلہ یہ ہے کہ نستعلیق کو آپ نے ایک مضمون میں لگایا تھا وہاں پر میں نے بصری خانہ سے ترمیم کرنا چاہا لیکن ممکن نہیں تھا اس لئے میں نے نستعلیق کو ہٹایا اس کے بعد ترمیم کر سکا- میں لیزا این کی بات کر رہا ہوں- آپ خود کوشش کر سکتے ہیں-- شکریہ-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17، 23 نومبر 2020ء (م ع و)
واپس "خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت" پر