Parameters میں رنگ_سرحد کی بجائے رنگ_حاشیہ کیسا رہے گا؟ --کاشف عقیل 19:19, 21 نومبر 2009 (UTC)

مقامی یا انگریزی نام

ترمیم
  • اس سانچے میں ----- مقامی_یا_انگریزی_نام ----- والے PARAMETER کی ضرورت تو نہیں ، کیا اسے نکالا نہیں جاسکتا؟ اگر یہ غیر اردو نام والے (غیر اردو بولے جانے والے ممالک) کے شہروں کو مد نظر رکھ کر رکھا گیا ہے تو کم از کم اردو نام والے شہروں میں اس کو خالی رکھنے کا اختیار ہونا چاہیۓ۔ ویسے بھی میرے خیال میں اطالوی شہر ہو یا چینی اس کا نام انگریزی میں کیوں لکھا جائے؟ جبکہ ہر زبان کا بین الویکی رکھا جاسکتا ہے۔ بہرحال انگریزی زبان والے شہروں کے لیئے بھی رکھا جائے تو اس کو خالی چھوڑ سکنے کا اختیار ہونا چاہیۓ۔ موجودہ حالت میں اگر خالی چھوڑا جائے تو ایک کھڑے زبر جیسی چیز نظر آتی ہے۔ --سمرقندی 15:31, 28 مئی 2010 (UTC)
  •  Y تکمیل - مقامی_یا_انگریزی_نام کے parameter کو اختیاری بنا دیا گیا --کاشف عقیل 19:11, 28 مئی 2010 (UTC)


ترمیم

ترمیم

سانچہ {{شہر}} جب کسی بھی شہر میں لگاتے ہیں تو اس کی وجہ سے مضمون عنوان کے بعد کافی جگہ چھوڑ کر شروع ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر اسلام آباد اور مندرجہ ذیل مضامین کے موازنے سے معلوم ہو گا کہ مضمون اسلام آباد میں عبارت شروع میں کافی جگہ چھوڑ کر شروع ہوئی ہے کیونکہ اس میں سانچہ {{شہر}} کا استعمال ہوا ہے اور دوسرے بیان کردہ مضمون میں چنانچہ مذکورہ سانچے کا استعمال نہیں ہوا اس لئے عبارت مضمون کے عنوان کے بالکل نیچے سے ہی شروع ہو جاتی ہے۔ اس پر توجہ اور ترمیم کی ضرورت ہے اور بالخصوص کاشف بھائی سے اس بارے میں التماس ہے۔ امید ہے آپ میرا مدعا بیان سمجھ گئے ہوں گے۔--ساجد امجد ساجد 21:16, 25 اکتوبر 2010 (UTC)

  • مین نے کام شروع کردیا ہے تاہم سانچہ ضرورت سے زیادہ پیچیدہ ہے اور اسے درست کرنے میں وقت لگے گا۔ --کاشف عقیل 23:52, 25 اکتوبر 2010 (UTC)
واپس "شہر" پر