تبادلۂ خیال سانچہ:ضد ابہام

کیا اس سانچے کا اردو نام نہ کردوںسیف اللہ (تبادلۂ خیال) 19:32, 4 اپريل 2007 (UTC)

YesY تکمیل --ساجد امجد ساجدتبادلہ خیال 08:08, 10 جنوری 2013 (م ع و)

درستگی املاء

ترمیم

براہ مہربانی سانچے میں لفظ پہونچے کو پہنچے کیا جائے۔  ★★ ابنِ سیف ★★  19:44، 4 جون 2022ء (م ع و)

مجوزہ ترمیم

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔تمام صفحات جن کے شروع میں "تبادلۂ خیال سانچہ:ضد ابہام"ہے، کے لیے یہاں کلک کریں اور"ضد ابہام"کے عنوان سے تمام صفحات کے لیے یہاں کلک کریں۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔

--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:36، 25 اگست 2018ء (م ع و)


واپس "ضد ابہام" پر