تبادلۂ خیال سانچہ:Infobox settlement

  • چونکہ اس سانچے کی coding انگریزی والی ہی رکھنی چاہیۓ (سوائے rtl صارفی سطح البین) اس لیۓ قوسین اور K2 وغیرہ جیسی عبارت کے مقام پر اصل سانچے کی coding میں سانچہ { { د 2 } } اور { { د 2 خ } } رکھنے سے معاملہ درست ہو سکتا ہے؛ میں نے دیگر سانچوں میں ایسے ہی کیا ہے۔ کوئی اور راستہ اختیار کیا جائے تو اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس سانچے کا مقصد فوت نا ہو ، یعنی انگریزی سے محض نقل و چسپاں کر کہ سطح البین کا ترجمہ کرنا فائل:Smile.PNG --سمرقندی 07:23, 19 نومبر 2009 (UTC)

گنجانی

ترمیم

گنجانی کوئی اردو لفظ نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 1 فروری 2016 (م ع و)

یہاں پر density لکھ کر تلاش کریں، گنجانی اردو لفظ ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:20, 1 فروری 2016 (م ع و)
کثافت کثیر الاستعمال ہے. :)  —خادم—  06:33, 1 فروری 2016 (م ع و)
اصل میں کثافت آبادی مرکب لکھنا بہتر ہوتا ہے، (مرکب ہونے کی وجہ سے مفرد لفظ لیا) کیوں کہ کثافت؛ طبیعیات کی بھی اصطلاح ہے۔ اس لیے مجھے گنجان بہتر لگا۔ لیکن میرے خیال میں، منتظمین کو احتیاط کرنی چاہیے، تنقید برائے تنقید نہ ہو۔ اسے گٹافت آبادی یا کثافت کر دیں، مجھے کوئی اعتراض نہیں--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:51, 1 فروری 2016 (م ع و)
جی بہتر۔ لیکن اس ربط میں Month ڈال کر دیکھ لیں وہ اسے مہینہ لکھ رہے ہیں جس کی صحیح املا مہینا اردو ویکیپیڈیا پر تسلیم کی گئی ہے۔ نور اللغات اور فہرنگ آصفیہ میں بھی گنجانی دیکھ لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36, 2 فروری 2016 (م ع و)
مہینہ کو مہینا نہ لکھنا تو ویکی املائی منشور کے مطابق ہے، کیونکہ اب مہینہ ہی رائج ہے۔ :)  —خادم—  05:43, 2 فروری 2016 (م ع و)
کثافت ایک فارمولا کے تحت معلوم کی جا سکتی ہے آبادی یا طبیعیات میں۔ گنجان یا گنجان آباد نسبت ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:45, 2 فروری 2016 (م ع و)
شعیب بھائی فیس بک پر آپ نے ہی صحیح املا کی یہ پوسٹ ڈالی تھی۔ [1] --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54, 2 فروری 2016 (م ع و)

اردو عنوان

ترمیم

کیا اس سانچے کا عنوان "خانہ معلومات آبادی" کر دیا جائے؟ :)  —خادم—  مورخہ 29 جون 2018ء، بوقت 11 بج کر 45 منٹ (بھارت) 06:15، 29 جون 2018ء (م ع و)

میرے خیال سے ”خانہ معلومات آباد مقام“ یا خانہ معلومات بستی بہتر رہے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:37، 30 جولائی 2018ء (م ع و)

اردو سانچہ

ترمیم

اسلام علیکم @Hammad:، کیا یہ سانچہ اردو میں دستیاب ہے؟ میری کوشش یہ ہے کہ تمام صفحات میں اردو سانچے استعمال کئے جائیں۔ میں صرف مسودہ:خانہ معلومات آباد مقام (جسے خانہ معلومات بستی کہنا چاہئے) ڈھونڈ سکا مگر فالوقت صرف ایک مسودہ ہے۔
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 13:54، 13 جون 2021ء (م ع و)

حماد صاحب کئی مہینوں سے غیر حاضر ہیں۔ اردو میں کئی سانچے ہیں۔ جب کسی نئے صفحے پر جائیں تو یہ مشقت کریں، پرانے صفحات پر ایک ایک صفحے سے پیرامیٹر تبدیل کرنا بہت دیر و مشقت کا کام ہے۔ اور بستی اور آباد مقام میں بہت فرق ہے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:08، 14 جون 2021ء (م ع و)
@Obaid Raza: آپ کے جواب کے لئے شکریہ!
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 23:36، 15 جون 2021ء (م ع و)
واپس "Infobox settlement" پر