ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
- بنٹی جی، آپ فالتو بحث میں الجھ کر ھمارا اور ویکیپیڈیا کا قمیتی وقت برباد کررہے ہیں، اس لیے گزارش ہے کہ فالتو بحث سے پرہیز کیجیے گا، شکریہ - رحمت عزیز چترالی  09:02, 18 جون 2011 (UTC)
  • میری گفتگو کو فالتو قرار دینے کا شکریہ۔ --بنٹی 16:15, 18 جون 2011 (UTC)
  • آپ مجھے ایک درد مند اور تفکر کرنے والے شخص معلوم ہوئے ہیں؛ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اپنی صلاحیتوں کو ضائع مت کیجیے گا۔ تمام مسائل کی بنیادی وجہ عوامی شعور کی قلت ہے اور یہ قلت تعلیم کے بغیر دور نہیں کی جاسکتی۔ انسان تو دور کی بات ہے خود اللہ نے کہا ہے کہ اگر عوام درست ہونگے تو ان پر غلط حکومت مسلط نہیں کی جاسکتی؛ گو ویکیپیڈیا کوئی فلاحی ادارہ نہیں اور اس کا کام تو محض معلومات کو جوں کا توں لکھ دینا ہے لیکن اگر جوں کا توں لکھنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کی سوچ بھی ایسے اختیار کی جائے کے بھلائی کا کوئی کام بھی ہوتا رہے اور دائرۃ المعارف کا بھی تو کتنا اچھا ہوگا۔ ایسے موضوعات پر صفحات بنایئے جو آپ کے خیال میں موجودہ تکلیف دہ مسائل کی جڑ ہیں۔ باشعور قوم پر کوئی مسلط نہیں ہوسکتا۔ --سمرقندی 01:32, 13 جون 2011 (UTC)
  • آپ نے یہ کیوں سوچ لیا کہ میں شخص ہوں :) فوج پر تنقید بھی شعور کا حصہ ہے۔ سب سے پہلے مسلح افواج کو مقدس گائے کے درجے سے نیچے اتارنا ہوگا۔ --بنٹی 02:05, 13 جون 2011 (UTC)
  • شخص، عربی میں بلا تفرقِ تذکیر و تانیث استعمال کیا جاسکتا ہے فائل:Smile.PNG آپ نے درست فرمایا لیکن ایسے تمام کام عارضی ثابت ہونگے جب تک بنیاد درست نا اٹھائی جائے اور وہ ہے شرح تعلیم کا سو فیصد ہونا۔ آج آپ قابضین کو تبدیل کردیں، پھر؟ چند سال بعد ایسی ہی صورت دوبارہ نا آنے کی کیا تصدیق ہے؟

    بدلنا ہے تو رندوں سے کہو اپنا چلن بدلیں
    فقط ساقی بدلنے سے میخانہ نا بدلے گا

    --سمرقندی 02:22, 13 جون 2011 (UTC)

Invite to WikiConference India 2011

ترمیم
 

Hi بنٹی,

The First WikiConference India is being organized in Mumbai and will take place on 18-20 November 2011.
You can see our Official website, the Facebook event and our Scholarship form.

But the activities start now with the 100 day long WikiOutreach.

Call for participation is now open, please submit your entries here. (last date for submission is 30 August 2011)

As you are part of Wikimedia India community we invite you to be there for conference and share your experience. Thank you for your contributions.

We look forward to see you at Mumbai on 18-20 November 2011