تبادلۂ خیال صارف:قیصرانی/ترجمہ کتابچہ
مکرمی قیصرانی صاحب! آداب۔ اردو ویکی پیڈیا کے تعلیمی پروگرام کے تحت کام میں لائے جانے والے کتابچہ کا ترجمہ دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ آپ کی لیاقت، صلاحیت اور دلچسپی کی اردو ویکی پیڈیا مرہون منت رہے گی۔ صفحہ 5 پر lead section کے لیے پیش لفظ کی بجائے کوئی اور لفظ شاید مناسب ہو۔ عام اردو قاری کے لیے یہ لفظ misleading ہو سکتا ہے۔ شعیب صاحب، امین اکبر صاحب، عبید رضا صاحب اور طاہر صاحب بھی ایک نظر اسے دیکھ لیں تو اچھا ہو گا۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:56, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
- ہاں اسے کے لیے لفظ ابتدائیہ اگر مناسب ہو تو اختیار کیا جا سکتا ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:59, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
دیباچہ ، پیش لفظ کی طرح اپنا الگ وجود رکھتا ہے ۔ پیش لفظ کی طرح یہ بھی اپنی جگہ پر الگ مقصد اور ضرورت کے لحاظ سے رائج ہے۔ سر دست مطمح نظر کچھ اور معاملہ ہے۔ ایک مخصوص عبارت کے لیے ہمیں تمہید ی جملہ کہنا ہے جس میں اس کا تعارف بھی پوشدہ ہو ۔ چوں کہ یہ معیاری مضمون کے عنصر کے طور پر لایا جا رہا ہے۔اس لیے دیباچہ بالکل نہیں، دیباچۂ مضمون البتہ مناسب ہے۔ دیکھیں بزرگ لوگ کیا کہتے ہیں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:32, 5 ستمبر 2016 (م ع و)
- جی، میں تبدیلی کر کے اسے دیباچۂ مضمون مضمون بنا دیتا ہوں--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25, 6 ستمبر 2016 (م ع و)
صارف:قیصرانی/ترجمہ کتابچہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر صارف:قیصرانی/ترجمہ کتابچہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔