محمد محسن احمد آسام
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:11، 22 مارچ 2018ء (م ع و)
اقوال نبوی ﷺ
ترمیم❶ تمام اعمال کا دار ومدار نیتوں پر ہے۔ ❷ جو خاموش رہا وہ نجات پاگیا۔ ❸ انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات کو بیان کر دے۔ ❹ مسلمان وہ ہے جس سے دوسرے مسلمان محفوظ رہے۔ ❺ سمجھ دار شخص وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے۔
جاری.... محمد محسن احمد آسام (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31، 22 مارچ 2018ء (م ع و)