محمد منصور عالم رحمانی
ایک التماس
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
منصور عالم صاحب! ویکیپیڈیا پر بہت زیادہ القابات کے استعمال سے بچا جاتا ہے، یہ ایک عالمی ویب سائٹ ہے، یہاں ہر مسلک کا ذہن رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں، یہ نہیں لگنا چاہیے کہ لکھنے والے نے معتقدانہ یا جانبدارانہ لکھا ہے!! یہاں صرف معتد بہ تعارف مقصود ہوتا ہے! تفصیلی معلومات کے لیے کتابیات کے ضمن میں مضامین یا کتابوں کی طرف رجوع کا اشارہ کر دیا جاتا ہے، اردو ویکی پر بھی القابات کا استعمال بہت ہی تنازعاتی مسئلہ ہے، بہت زیادہ القابات کا استعمال متنازع فیہ مسئلہ ہے ویکپیڈیا پر اس لیے بات کا خیال رکھا جائے اس سلسلہ میں اس_سلسلہ_میں_یہ_صفحہ_ملاحظہ_کریں صفحہ ولی رحمانی پر میں نے ترامیم کی ہیں، ان ترامیم کو دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:33، 8 نومبر 2021ء (م ع و)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خاطر صاحب! آپ کا بہت بہت شکریہ جواب میں تاخیر ہوئی اس کے لئے معذرت خواہ آئندہ اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں والسلام محمد منصور محمد منصور عالم رحمانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:56، 14 نومبر 2021ء (م ع و)