مہر عمرفاروق
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:19, 12 اپریل 2017 (م ع و)
مہر عمرفاروق Maher Umar Farooq
ترمیممہر عمرفاروق 13مارچ 1999 کو حاصل پور میں پیدا ہوئے جو کہ اعلی تعلیم یافتہ اور با کردار انسان ہیں شعبہ صحافت آج نیوز سے منسلک ہیں اور غیر جانبدار صحافت کے زریعے حاصل پور کے عوامی مسائل اقتدار میں بیٹھے اعلی ایوانوں تک پہنچا کر خدمت انسانیت کر رہے ہیں اچھی شہرت کے حامل ہیں اور اپنے شہر کے واحد صحافی ہیں جن کے کردار پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا قائدانہ صلاحتوں کے حامل یہ نڈر بے باک صحافی عوام میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں جن کی صحافت کا دائرہ کار غریب اور اس سے جڑے تمام مسائل ہیں ویکیپیڈیا اور حاصل پور کی عوام ان کی صحافتی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
مدد
ترمیم- میرے خیال سے آپ اپنا مضمون لکھنے کی کوشش کررہے ہیں تو ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون یہاں سے شروعات کریں۔۔۔۔۔شکریہ!---- حماد سعید تبادلہ خیال 15:58, 12 اپریل 2017 (م ع و)