خوش آمدید! ترمیم

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید گانشال بالا قوم وردک

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,527 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 09:37, 28 اکتوبر 2017 (م ع و)

وردک گانشال بالا ترمیم

95.185.177.202 11:07, 28 اکتوبر 2017 (م ع و)بخت روان گانشال بالا محلہ مصراباد ڈاکخانہ ساونی تحصل شرینگل ضلع اپر دیر خیبر پختون خواہ پاکستان میں واقع ہے قوم وردگ اس میں اباد ہے وردک ذیلی شاخ 9خاندان اس میں آباد ہیں نادرخیل میراخیل سید خان خیل اینگر سواتی ریزاد خیل کشی خیل پیسیاخیل کوہستانی اور حمزہ خیل آباد ہے حمزہ خیل کاپس منظر کچھہ اس طرح ہے ان کا بابا حمزہ بابا تھاتقریبا 1705سے ابادہے حمزہ بابا کا 2 بیٹے تھے ظاھر الدین اور لاہوردین اور لاہور دین کا دو بیٹے تھے محمد گل بابا اور شیرگل بابا اور پھر شیرگل بابا کا تین بیٹے تھے حیاء گل ازرگل فضل گل اور پھر فضل گل بابا کا چار بیٹے تھے ثابت خان شھزادہ سازگل اور مولوی اجرم خان اور پھر مولوی اجرم خان کا چار بیٹے تھے الحاج زراعظم خان گل زمان خان میاں گل اور امیم جان مولوی اجرم خان بابا کے سب سے بڑا بیٹا کانام الحاج زراعظم خان صاحب ہے اور ان دو بیوں سے آٹھ بیٹے ہے پہلے

بیوی کا تعلق میرا خیل قوم  سے ہے ان کا پانچ بیٹےہے عزت خان میرا حبیب خان شھباز خان خائستہ مین خان اور سب سے چھوٹا بیٹا دلبر خان ہے اور دوسرا بیوی کا تعلق سید خان خیل سے تھا اور ان کا تین بیٹے ہے الحاج سید عارف خان کشرخان اور بخت روان اور پھر بقلم خود بخت روان کا تین بیٹےہے مدثر بخت یحي بخت بسام بخت جو اج کل زیر تعلیم ہے اور بخت روان سعودی عرب میں ہے 28/10/2017

95.185.177.202 11:07, 28 اکتوبر 2017 (م ع و)بخت روان دیر

حمزہ خیل ترمیم

کہا سے ہے

78.93.119.5 07:03، 15 اگست 2023ء (م ع و)