ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء ترمیم

جناب 永続繁栄 صاحب، السلام علیکم۔ میں اس بات کے لیے آپ کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء کے لیے نام دیا ہے۔ یہ ایک پورے براعظم کا مقابلہ ہے جس میں کئی ایشیائی ممالک سے لوگ حصہ لے رہے ہیں۔

ویکیپیڈیا کی ایشیائی برادریوں میں باہمی دوستی کی علامت کے طور پر ایسے تمام شریک صارفین جو کم از کم پانچ مضامین ایسے لکھیں جو اس مہم کے معیارات کے مطابق ہو، وہ خصوصی طور پر تیار کردہ دوسرے شریک ایشیائی ملک کا ویکیپیڈیا پوسٹ کارڈ حاصل کریں گے۔

اس مقابلے کی شرائط حسب ذیل ہیں:
  • مضمون آپ کا نومبر 1، 2015 0:00 اور نومبر 30، 2015 23:59 (متناسق عالمی وقت) کے درمیان تازہ تحریر کردہ ہونا چاہیے (یعنی نامکمل مضامین کی توسیع نہ ہو)۔
  • مضمون میں کم از کم 3،500 بائٹس کا مواد اور کم از کم 300 الفاظ شامل ہوں۔
  • مضمون ویکیپیڈیا کے اصول معروفیت کے معیار کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں مہذب نوعیت کے حوالہ جات موجود ہوں؛ نیز مضمون میں مشکوک اور متنازع بیانات حوالہ جات سے مزین ہوں۔
  • مضمون مکمل طور پر مشینی ترجمے کی تخلیق نہیں ہونا چاہیے، اور متعلقہ زبان کے ویکی اسلوب کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں کوئی نزاع ٹیگ کی شکل میں نہ ہو۔
  • مضمون فہرست نہ ہو۔
  • مضمون معلوماتی ہونا چاہیے۔
  • مضمون کسی بھی ایشیائی ملک یا علاقہ پر بنائے جا سکتے ہیں سوائے بھارت اور پاکستان کے۔

آپ اپنے جملہ تعاون کی فہرست اس صفحے پر دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو کسی طرح کی مدد درکار ہو تو آپ مجھ سے یا عبید صاحب یا طاہر صاحب ربط کر سکتے ہیں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:51, 1 نومبر 2015 (م ع و)

گزارش ترمیم

آداب!

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء میں اپنا نام درج کرنے کا تہ دل سے شکریہ۔

تاہم آپ نے اپنے نوشتہ مضامین کو اس منصوبہ صفحہ پر درج نہیں کیے ہیں۔

براہ کرم ایسا جلدی ہی کر دیجیے تاکہ ہم اس مقابلے کے حقیقی آرگنائزرز تک آپ کے تعاون کی تفصیلات پہنچا سکیں۔

اگر آپ نے مضمون نگاری نہیں شروع کی ہے، تو اب بھی وقت ہے کیونکہ یہ منصوبہ اس مہینے کے ختم تک جاری رہے گا۔

مخلص

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:22, 24 نومبر 2015 (م ع و)