Abdulkarim sherani
صارف از 21 جون 2020ء
شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ شہید قیصر خان شیرانی ایڈوکیٹ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:08، 24 جون 2020ء (م ع و)
میرا مضمون ویکیپیڈیا کے اصول کے عین مطابق ھے پھر کیوں ہٹایا گیا؟ خدرا اسے بحال کیا جائے Abdulkarim sherani (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:02، 17 جنوری 2021ء (م ع و)