Asakpke
صارف از 24 اپریل 2010ء
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
- اسد صاحب، ابھی گوگلہ کے پاس اردو ترجمہ کی سہولت نہیں۔ آپ وکیپیڈیا پر ہمارے ساتھ شامل ہوں اور انگریزی وکیپیڈیا سے اردو میں ترجمہ کا کام جاری رکھیں۔ --Urdutext 16:28, 25 اپریل 2010 (UTC)
گوگل ترجمہ اردو
ترمیمویکیپیڈیا کا ایک انگریزی صفہ گوگل ترجمہ اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ترجمے میں ضرور خرابیاں ہوں گی، ہو سکے تو ترجمہ درست کریں۔ دوسری بات یہ کہ ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی، مگر کوئی مسلہ ہے۔ جو لوگ ویکیپیڈیا کا تجربہ رکھتے ہیں مہربانی کر کے درست کردیں۔ ویکیپیڈیا پر گوگل مترجم کو استعمال کرتے ہوئے اردو ترجمے کریں اور گوگل مترجم میں اردو کی سہولت مہیا کرنے کی رہ ہموار کرنے کے لیے اس ربط پر آئیں۔
- جناب اردو ویکیپیڈیا پر گوگل کے تراجم نہیں ڈالے جاسکتے؛ برعکس اس کے وہ لوگ جو گوگل پر اردو تراجم کی راہ ہموار کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو چاہیئے کہ اردو ویکیپیڈیا سے اصطلاحات لے کر گوگل کے تراجم کو معیاری راہ پر استوار کریں۔ --سمرقندی 01:46, 27 اپریل 2010 (UTC)
رہنمائی کا شکریہ
ترمیمحضرات، رہنمائی کا شکریہ