Chamanupdates
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 18:30، 22 اپریل 2018ء (م ع و)
مولانا حافظ محمد صدیق مدنی
ترمیممولانا حافظ محمد صدیق مدنی پاکستان کے شہر چمن میں سات جنوری 1982 میں پیدا ہوئے. آغاز تعلیم مدرسہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن اور مدرسہ تعلیم القرآن مال روڈ چمن میں حاصل کیا . بعد 2001 میں گورنمنٹ ماڈل ہائ اسکول چمن میں میٹرک تک اور 2003 سے 2005 تک گورنمنٹ ڈگری کالج چمن میں ایف اے اور بی اے تک تعلیم حاصل کیا. بعد ازاں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے 2007 میں ایم اے اسلامیات کو اچھے نمبروں سے پاس کیا. مولانا محمدصدیق مدنی نے دینی علوم کی تکمیل الجامعة الاسلامیة علامہ ٹاون بائ پاس روڈ چمن سے کیا اور دستارفضیلت کی سعادت حاصل کیا. موصوف جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وابسطہ رہا ہے وہ تنظیم کے مختلف عہدوں پر بھی فائز رہے