تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 20
جواب
ترمیماسلام و علیکم، hindustanilanguage آپ نی درست کها مگر یی میی جان بوجه کر نهیه کرتا ، یی میری موبائل میی مسلا ه ک... Tay. ک بجائ ت لکا جاتا ه. اور "nunghunna" ک بجائ ‘‘‘نون‘‘‘ لکهتا ه.......اور ، بهی لکهنی ک مسلا ه.ً..... معاف کر دیجی ، میی کوشش تو کرتا هو مگر....یی میی جانبوجهه کر تهیه کرتا... مم ا کب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 18 اپریل 2016 (م ع و)
اور ،میی نی راء بادشاهو ک نام صحیح لکها ، مگر اوپر تهوری غلتیا هیی.مم ا کب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:53, 18 اپریل 2016 (م ع و)
- براہ کرم رہنمائی فرمایئے! اگر اردو املا لکھنا مشکل ہے تو رومن انگریزی میں ہی لکھ دیجیے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37, 21 اپریل 2016 (م ع و)
Help
ترمیمcan you change protection level for Chitral11:57, 29 اپریل 2016 (م ع و)~
- @Himanshu Gujjar: صاحب، چونکہ مضمون میں مسلسل تخریب کاری جاری تھی، اس لیے ایک منتظم نے اسے محفوظ کر دیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی خاص ترمیم کرنا ہو تو یہاں متن فراہم کردیجیے، میں موزونیت کے حساب سے انشاءاللہ تبدیل کردوں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:54, 29 اپریل 2016 (م ع و)
عالم دین
ترمیممزمل صاحب آپ نےحال میں ایک عالم دین کا صفحہ فوری حذف فرمایا ہے اس کی وجہ معروفیت تحریر فرمائی ہے۔ اس عجلت کی کوئی خاص وجہ تھی؟ میں ابھی ان کے بارے معلومات حاصل کر رہا ہوں۔ شیعہ بزرگ علماء کے بارے مواد کم میسر ہوتا ہے لہذا ابھی اس میں وقت لگے گا۔ عرض ہے سید علی نقی نقوی ہمارے مذہب کے مجتہد ہیں اور پاکستان کے جید عالم دین ہیں اور سب سے بڑے دینی ادارے کے مالک اور سینیئر استاد ہیں۔ مگر معلومات دینے میں ان کا ادارہ بخل سے کام لیتا ہے۔ خود آیت اللہ صاحب سے ملنے کی کوشش کی انہوں نے بھی سیکیورٹی تحفظات نیز دیگر ناگفتہ وجوہات پر معلومات دینے سے منع کر دیا۔ (دیکھیں ان کی ویب سائٹ) بہرحال مختلف مآخذ سے معلومات جمع کر رہا ہوں بہت سے علماء کے بارے (اس معاملے میں سب ایک جیسے ہی ہیں)۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:00, 29 اپریل 2016 (م ع و)
- عالی جناب، اولاً یہ واضح فرمایئے کہ کیا یہ ایک خودنوشت سوانح کے زمرے میں نہیں ہے، یعنی آپ کی ذات گرامی پر تحریر ہے یا نہیں؟ ثانیًا حذف شدگی کا سانچہ لگ کر ایک ہفتے سے بھی زیادہ وقت گزر گیا تھا۔ یہ مطالبہ تھا کہ معروفیت کی باتیں واضح ہوں تو مضمون قبول کیا جائے گا۔ مثلاً تصانیف اور ادبی تخلیقات (مراثی، وغیرہ)۔ اگر یہ معلومات فراہم ہوتے تو حذف شدگی کی کوئی وجہ ہی نہ ہوتی۔ جہاں تک شیعہ علمائے دین کی بات ہے، تو پتہ نہیں کہ آپ کے علم ہے یا نہیں، کچھ شخصیتوں پر مضامین تو خود میں لکھ چکا ہوں۔ لہٰذا بحث صرف معروفیت کی ہے، مسلک کی نہیں --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:48, 29 اپریل 2016 (م ع و)
- حضور یہ مضمون میرے بارے نہیں۔ میں علماء سے مستفید ہوتا رہتا ہوں۔ ان سے بھی شرف ملاقات ہے بلکہ جب بھی کوئی کمپیوٹر وغیرہ کا کار لائق ہوتا ہے مجھی کوحکم فرماتے ہیں۔ میرے نام سے ملتے جلتے نام کے بہت سے علماء کرام ہیں۔میرا خیال ہے کہ یہ مضمون میرے سے بہت پہلے کا لکھا گیا ہے۔ ہاں میں نے کچھ عرصہ پہلے پاکستانی علماء کے بارے لکھنا شروع کیا تھا اور بعض علماء سے ملاقاتیں بھی کی تھیں مگر وہ نیٹ پر معلومات دینے کے خلاف تھے بلکہ بہت سے مولانا صاحبان اپنا ایمیل بنانے کے روادار نہ تھے۔ (پاکستان میں اہل تشیع حضرات کے الگ مشکلات ہیں) یوں بہت وقت صرف ہوتا تھا گھنٹوں ان کی کی خدمت میں بیٹھنا پڑتا تھا تب جا کر کچھ ملتا تھا لہذا بہت ناقص معلومات مہیا کر سکا۔شیعہ علما کرام پر اسی لئے بہت سے ناقص مضامین میرے ہی لکھے یا اضافہ ہوئے ہیں۔ آپ کے پاس کہیں مواد موجود ہے تو بہت نوازش ہو گی مجھے ضرورعنایت فرمائیں۔ میں آپ کا سانچہ نہیں دیکھ پایا (اور اردو ویکی پر ایک ہفتہ میں ایکشن فوری ہی کہلائے گا)۔ علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:35, 29 اپریل 2016 (م ع و)
- ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ، کئی دیگر مضامین پر ایسا سانچہ اس سے زیادہ دنوں تک رہا ہے یا ابھی بھی ہے (کئی ایک پر) غلط فہمی ہوئی کہ، آپ کے نام کی وجہ سے، اسے صارف کے خود پر لکھے مضمون کا گمان ہوا (مجھے بھی یہی لگا تھا) معذرت، بہرحال یہ غلط فہمی ہی تھی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:53, 30 اپریل 2016 (م ع و)
- نقی صاحب، متذکرہ سانچے کا اسکرین شاٹ آپ یہاں http://img.ctrlv.in/img/16/04/30/5724ea2440e3e.png دیکھ سکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سانچے کے لگنے کے بعد ترمیم آپ کے روبہ کی جانب سے ہوئی تھی۔ اس غلط فہمی پر معذرت کہ میں یہ مضمون آپ کی ذات گرامی پر ہی سمجھا۔ تاہم گزارش ہے کہ بازتخلیق حذف شدگی کی وجہ کو دور کر کے ہی کریے۔ پیام کا شکریہ اور یہ وعدہ کہ شیعہ شخصیات پر معلومات دستیاب ہونے کی صورت میں میں بھی مضامین کی تخلیق یا اضافے کی کوشش کروں گا۔ سر دست میرے پاس ایک مہدوی صاحب پر کچھ مواد ہے۔ میں مضمون عنقریب لکھوں گا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33, 30 اپریل 2016 (م ع و)
- بندہ ناچیز کے بارےخوش گمانی پر آپ دونوں ارباب اقتدار کانہایت مشکور ہوں۔جناب والا! روبہ خودکار کام کرتا ہے۔ آپ کی نوازش ہو گی کہ آپ اعادہ فرمائیں تاکہ تاریخچہ میں موجود مواد سے استفادہ کر سکوں وگرنہ سر دست معلومات مہیا کرنا مشکل ہے۔ دیکھیں جتنا واپس آ سکے بہتر ہے۔ نیز یہ کہ میں اگر اسے باز تخلیق بھی کروں تو ہمیشہ شائبہ رہے گا خودنوشت ہے۔ شیعہ مجتہدین پر فہرستیں اور سانچے ویکی پر بنا چکا ہوں مگر مکمل مواد میسر نہیں ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:19, 30 اپریل 2016 (م ع و)
- حسب حکم میں آپ کے ریتخانے میں حذف شدہ متن شامل کر چکا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ اسے پختہ کر کے ہی نئے مضمون کی شکل دیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:02, 30 اپریل 2016 (م ع و)
- ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ، کئی دیگر مضامین پر ایسا سانچہ اس سے زیادہ دنوں تک رہا ہے یا ابھی بھی ہے (کئی ایک پر) غلط فہمی ہوئی کہ، آپ کے نام کی وجہ سے، اسے صارف کے خود پر لکھے مضمون کا گمان ہوا (مجھے بھی یہی لگا تھا) معذرت، بہرحال یہ غلط فہمی ہی تھی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:53, 30 اپریل 2016 (م ع و)
- حضور یہ مضمون میرے بارے نہیں۔ میں علماء سے مستفید ہوتا رہتا ہوں۔ ان سے بھی شرف ملاقات ہے بلکہ جب بھی کوئی کمپیوٹر وغیرہ کا کار لائق ہوتا ہے مجھی کوحکم فرماتے ہیں۔ میرے نام سے ملتے جلتے نام کے بہت سے علماء کرام ہیں۔میرا خیال ہے کہ یہ مضمون میرے سے بہت پہلے کا لکھا گیا ہے۔ ہاں میں نے کچھ عرصہ پہلے پاکستانی علماء کے بارے لکھنا شروع کیا تھا اور بعض علماء سے ملاقاتیں بھی کی تھیں مگر وہ نیٹ پر معلومات دینے کے خلاف تھے بلکہ بہت سے مولانا صاحبان اپنا ایمیل بنانے کے روادار نہ تھے۔ (پاکستان میں اہل تشیع حضرات کے الگ مشکلات ہیں) یوں بہت وقت صرف ہوتا تھا گھنٹوں ان کی کی خدمت میں بیٹھنا پڑتا تھا تب جا کر کچھ ملتا تھا لہذا بہت ناقص معلومات مہیا کر سکا۔شیعہ علما کرام پر اسی لئے بہت سے ناقص مضامین میرے ہی لکھے یا اضافہ ہوئے ہیں۔ آپ کے پاس کہیں مواد موجود ہے تو بہت نوازش ہو گی مجھے ضرورعنایت فرمائیں۔ میں آپ کا سانچہ نہیں دیکھ پایا (اور اردو ویکی پر ایک ہفتہ میں ایکشن فوری ہی کہلائے گا)۔ علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:35, 29 اپریل 2016 (م ع و)
- حضور والا گذارش ہے کہ تاریخچہ کا اعادہ کیا ممکن نہیں؟ اگر ممکن ہو تو بحال فرما دیں کوشش کرتا ہوں پختہ کر دوں۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:27, 30 اپریل 2016 (م ع و)
سلام
ترمیمہیلو، آپ کو اس کے ساتھ میری مدد کر سکتے ہیں، شکریہ: اسلامی تنظیموں کینری جزائر. --88.9.97.179 14:09, 2 مئی 2016 (م ع و)
- @88.9.97.179: تکمیل--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:38, 2 مئی 2016 (م ع و)
کھوار ویکیپیڈیا سروے
ترمیم- بہت بہت شکریہ مزمل صاحب، ان شاء اللہ بہت جلد جوابات لکھوں گا --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:25, 5 مئی 2016 (م ع و)
منتظم
ترمیمالسلا و علیکم‼ میں اردو ویکیپیڈیا پر منتظم بننا چاہتا ہوں ــ مجھے کوئ طریقہ بتا دیں ــ اور جواب میرے تبادلہ خیال میں دیں یا مجھیں ping کر دیں ــ شکریہ ــ--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:00, 5 مئی 2016 (م ع و).
- @ممماکب: بھائی، السلام علیکم۔ میرے لیے ایک خوشی کی بات ہے کہ آپ منتظم بننا چاہتے ہیں۔ جس طرح سے سرد خانے میں پڑے چائے خانے کے منصوبے میں آپ نے نئی جان ڈالنے کی کوشش کی ہے، اس سے آپ promising candidate ظاہر ہوئے ہیں، اور یہ اچھی بات ہے۔
- جہاں نئے منتظمین کے انتخاب کا معاملہ ہے، آپ درکار معیار کو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں رائے شماری کے بارے میں آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14, 5 مئی 2016 (م ع و)
- السلام و علیکم‼ مزمل بھائ میں نے (منتظم) کے لیے درخواست تو پیش کر دی اب کیا کروں ــ ping کر کے جواب دیں تاکہ مجھے آپ کا تبادلہ خیال صفحہ دیکھنا بھول نہ جائے ــ--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:10, 7 مئی 2016 (م ع و)
- @ممماکب: بھائی وعلیکم السلام، جناب ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات#معیارات برائے نامزدگی کا بغور مطالعہ کیجیے۔ تین ماه سے موجود ہو، انتظامی امور میں شریک ہو، معروفیت، اردو میں ماہر ہو، وقت نکال سکتا ہو جیسے قطعوں کو خاص طور پر پڑھیے۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ کی تاریخ میں آپ منتظمی کا دعوٰی پیش کرسکتے ہیں۔ تاہم اچھا کام جاری رکھیے جس میں آپ غیرجانبدار دکھیں اور ہمہ موضوع مضامین لکھتے یا ان میں اضافے کیجیے۔ ان شاء اللہ ایک دن آپ منتظم بن جائیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:06, 7 مئی 2016 (م ع و)
مزمل بھائی آپ کی مدد کا شکریہ✔★--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:14, 7 مئی 2016 (م ع و)