اردو ویکی اقتباسات

ترمیم

محترم Hindustanilanguage/وثق 38 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

تبادلۂ خیال:ربی پر مضمون کےضم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52, 20 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار

ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

Hi from Wikimania

ترمیم

Please send me a list of what you need concerning interwikis! Trizek (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50, 13 اگست 2017 (م ع و)


اناجیل اربعہ

ترمیم

تبادلۂ خیال:اناجیل اربعہ پر ضم کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:50, 1 ستمبر 2017 (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 38» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔