تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 40
20،000 ترامیم کا سنگ میل
ترمیم20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:36, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
- جی، بہت شکریہ، عبید بھائی! پتہ ہی نہیں چلا کہ کب 20,000 ترامیم پورے ہوئے!! آپ جیسے احباب کا ساتھ رہا ہو یقینًا میں اور آگے بھی تعاون کر سکتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 27 ستمبر 2017 (م ع و)
ہندو سینٹ
ترمیمہندو اولیا کے لیے کوئی خاص اصطلاح رائج ہے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:11, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- سنت : سَ + نْ + ت --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:26, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- سنت-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:31, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- جی ہاں --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32, 28 ستمبر 2017 (م ع و).
- چونکہ یہ سنت نبوی کے مضمون سے تصادم کر رہا ہے، اس لیے بہتر ہے کہ اسے ہم سنت (ہندو بزرگ) بنائیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:35, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- شکریہ ویسے سنت (ہندومت) بھی بہتر ہوگا۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:38, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- کچھ مضائقہ نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:34, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- شکریہ ویسے سنت (ہندومت) بھی بہتر ہوگا۔ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:38, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
- سنت-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:31, 28 ستمبر 2017 (م ع و)
رائے درکار
ترمیمیوحنا دمشقی پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:02, 29 ستمبر 2017 (م ع و)
گزارش
ترمیمBasil of Caesarea کو حذف کردیجیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:39, 7 اکتوبر 2017 (م ع و)
- تکمیل یہ کار خیر عبید صاحب کر چکے ہیں۔ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:25, 7 اکتوبر 2017 (م ع و)
غیر محترک منتظمین کی معطلی
ترمیممحترم صاحب!
- رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)