• صفحۂ اول
  • جستہ جستہ
  • آس پاس
  • داخل ہوں
  • ترتیبات
  • عطیہ دیجیے
  • ویکیپیڈیا کا تعارف
  • عمومی اظہار لاتعلقی
ویکیپیڈیا

ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/Wahab

  • دیگر زبانیں
  • زیر نظر کریں
  • ترميم
< ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔

جملہ احباب کی خدمت میں سلام مسنون! ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کے تحت وہ منتظم جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔ وہاب صاحب 2011ء سے انتظامی امور میں غیر فعال ہیں۔ آخری 5 سالوں میں ان کی طرف سے تقریباً 100 ترامیم ہیں۔
چونکہ آنجناب ایک حساس منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے غیر فعال کھاتے سے منتظم کا اختیار ہٹانا مجبوری ہے۔ امید ہے احباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔

اطلاع: صارفین سے گزارش ہے کہ متعلقہ قطعات میں تائید کے لیے {{تائید}}، تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} اور کسی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال فرمائیں۔ یہ رائے شماری پندرہ دن بعد ختم کردی جائے گی۔

فہرست

  • 1 تائید
  • 2 تنقید
  • 3 تبصرے
  • 4 مزید جاری رائے شماریاں
  • 5 نتیجہ

تائیدترميم

  1. Symbol support vote.svg تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:57, 5 نومبر 2017 (م ع و)
  2. Symbol support vote.svg تائید۔ 26 فروری 2017ء کے بعد سے وہاب صاحب کی کوئی ترمیم سامنے نہیں آئی۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:01, 5 نومبر 2017 (م ع و)
  3. Symbol support vote.svg تائیدـ--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06, 5 نومبر 2017 (م ع و)
  4. Symbol support vote.svg تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:09, 5 نومبر 2017 (م ع و)
  5. Symbol support vote.svg تائید--تبادلۂ خیال صارف:Muhammad Umair Mirza
  6. Symbol support vote.svg تائید--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:46, 5 نومبر 2017 (م ع و)
  7. Symbol support vote.svg تائید -- محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
  8. Symbol support vote.svg تائید--Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:57, 6 نومبر 2017 (م ع و)
  9. Symbol support vote.svg تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:45, 6 نومبر 2017 (م ع و)
  10. Symbol support vote.svg تائید--. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24, 6 نومبر 2017 (م ع و)
  11. Symbol support vote.svg تائید--محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:32, 6 نومبر 2017 (م ع و)
  12. Symbol support vote.svg تائید--نورالدین _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو .
  13. Symbol support vote.svg تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:01, 8 نومبر 2017 (م ع و)
  14. Symbol support vote.svg تائید :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 نومبر 2017ء، بوقت 9 بج کر 03 منٹ (بھارت)

تنقیدترميم

تبصرےترميم

Bulbgraph.png خیال: میں تائید تو کرچکا ہوں مگر کیا وہاب صاحب 1 سال سے فعال نہیں ہوئے؟ اس کے تحت تو ہمیں وہاب بھائی کے لیے مکمل ایک سال انتظار کرنا چاہیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:05, 5 نومبر 2017 (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات#بعد از منتظمی اختیارات ذمہ داریاں اور شرائط--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:08, 5 نومبر 2017 (م ع و)

مزید جاری رائے شماریاںترميم

  • ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/محبوب عالم

نتیجہترميم

اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ویکیپیڈیا:معزولی/رائے_شماری/Wahab&oldid=4150770»
آخری ترمیم مورخہ 24 اپریل 2020ء بوقت 14:04

زبانیں

      یہ صفحہ دوسری زبانوں میں دستیاب نہیں۔

      ویکیپیڈیا
      • اس صفحہ میں آخری بار مورخہ 24 اپریل 2020ء کو 14:04 بجے ترمیم کی گئی۔
      • تمام مواد CC BY-SA 3.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔
      • اخفائے راز کے اصول
      • ویکیپیڈیا کا تعارف
      • عمومی اظہار لاتعلقی
      • شرائط استعمال
      • ڈیسک ٹاپ
      • ترقی دہندگان
      • شماریات
      • کوکیز کی تفصیلات