ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/محبوب عالم
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
جملہ احباب کی خدمت میں سلام مسنون! ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کے تحت وہ منتظم جو گزشتہ کئی مہینوں سے غیر فعال ہیں، ہم انہیں ان کے اس منصب سے معزولی کی رائے شماری شروع کر رہے ہیں۔ محبوب عالم صاحب 2012ء سے انتظامی امور میں غیر فعال ہیں۔ آخری 5 سالوں میں ان کی طرف سے تقریباً 100 ترامیم ہیں۔
چونکہ آنجناب ایک حساس منصب پر فائز ہیں لہذا ان کے غیر فعال کھاتے سے منتظم کا اختیار ہٹانا مجبوری ہے۔ امید ہے احباب اپنی رائے سے نوازیں گے۔
اطلاع: صارفین سے گزارش ہے کہ متعلقہ قطعات میں تائید کے لیے {{تائید}}، تنقیدی رائے کے لیے {{تنقید}} اور کسی قسم کے تبصرہ کے لیے {{تبصرہ}} استعمال فرمائیں۔ یہ رائے شماری پندرہ دن بعد ختم کردی جائے گی۔
تائید
ترمیم- تائید۔ ۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:54, 5 نومبر 2017 (م ع و)
- تائیدـ محبوب بھائی کافی عرصے سے متحرک نہیں ہیں۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:58, 5 نومبر 2017 (م ع و)
- تائیدـ--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:06, 5 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:10, 5 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید--صارف:Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال
- تائید -- محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید--Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:51, 6 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:46, 6 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید--. (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:23, 6 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید----محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:33, 6 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید - - _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو .
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:02, 8 نومبر 2017 (م ع و)
- تائید
:)
—خادم— مورخہ 10 نومبر 2017ء، بوقت 9 بج کر 04 منٹ (بھارت)