تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 45
ستارہ انسانی حقوق
ترمیمستارہ انسانی حقوق | ||
جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر انسانی حقوق کے موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے۔ حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقیناً قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:17, 14 فروری 2018 (م ع و) |
- آپ کا بے حد شکریہ، عالی جناب۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:27, 15 فروری 2018 (م ع و)
اصطلاح
ترمیمسید مزمل بھائی!
آداب،
محترم علم الکلیسیا میں اضافہ کرنے پر میں شکریہ!۔ مگر آپ نے کلیسا استعمال کیا جو فارسی والے استعمال کرتے ہیں، اردو میں 'کلیسیا' ہے اور ایف ایس خیر اللہ کی کتاب ”قاموس الکتاب“ میں اس کا تفصیلی ذکر ہے۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:41, 17 فروری 2018 (م ع و)
- اطلاع کے لیے بے حد مشکور ہوں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:27, 17 فروری 2018 (م ع و)
Hindi-Urdu Community Collaboration
ترمیمहिंदी विकिपीडिया पर जारी चर्चा पर आप के ध्यान की जरूरत है।
- — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:21, 11 مارچ 2018 (م ع و)
شکریہ
ترمیمآداب!
جناب پچھلے دنوں پہلے میں نے ایک مضمون کی تخلیق کی درخواست کی تھی۔ میری درخواست پر مضمون تخلیق کرنے بے حد شکریہ! — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:56، 26 مارچ 2018ء (م ع و)
- ویسے یہ مضمون اب بھی زیر تکمیل ہے۔ سر دست وقت کی کمی سے میں پریشان ہوں، ورنہ ایک دن میں بھی یہ مضمون مکمل ہو سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33، 27 مارچ 2018ء (م ع و)
- تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:11، 31 مارچ 2018ء (م ع و)
- شکریہ! جناب! — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:38، 31 مارچ 2018ء (م ع و)
- تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:11، 31 مارچ 2018ء (م ع و)
درخواست
ترمیمآنجناب کی خدمت میں آداب عرض ہے۔ کیا درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل (انسداد مظالم) قانون، 1989ء پر مضمون بن سکتا ہے؟ :)
—خادم— مورخہ 2 اپریل 2018ء، بوقت 1 بج کر 07 منٹ (بھارت)
- @محمد شعیب: بھائی، اس موضوع پر ایک مضمون تخلیق کیا جا چکا ہے۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ عہد تمیمی پر مضمون تحریر فرمایئے۔ آپ یہ مضمون لکھنے کے لیے اس لیے بھی اصح ہیں کیوں کہ آپ انگریزی کے ذرائع کے علاوہ عربی ذرائع سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:42، 7 اپریل 2018ء (م ع و)