تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 43
مضیفین انتخابات 2018ء
ترمیممحترم سید مزمل الدین صاحب!
آداب!
عالی جناب، مودبانہ گزارش ہے کہ آپ میٹا پر جاری مضیفین انتخابات 2018ء میں خود کو نامزد کریں ہماری (اردو ویکیپیڈیا کی) طرف سے میٹا پر کوئی مضیف نہیں اور دوسری ویکیپیڈیاؤں سے کوئی نہ کوئی مضیف ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:15, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- گزشتہ دو سالوں سے میں اردو ویکی سے نامزد بھی ہوا اور منتخب ہونے سے رہ گیا۔ کچھ عرصہ قبل میں نے عارف بھائی کے نام کو آگے کیا تھا، جسے انہوں نے قبول بھی کیا تھا۔ میری تجویز اب بھی ان کے حق میں ہے۔ آگے جیسا آپ اور دیگر صارفین مناسب سمجھیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:02, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- کیا عارف صاحب آپ کی طرح انگریزی زبان میں ماہر ہیں؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:08, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- ہونا ہی چاہیے۔ اس لیے کہ کئی اردو مضامین جو وہ یہاں لکھے ہیں ان کا انگریزی ترجمہ بھی وہ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کراچی میں کوئی بڑی کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:13, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- بہت خوب! پھر تو محترم عارف صاحب کو خود کو مضیف کے لیے پیش کرنا چاہیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:15, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- ہونا ہی چاہیے۔ اس لیے کہ کئی اردو مضامین جو وہ یہاں لکھے ہیں ان کا انگریزی ترجمہ بھی وہ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ کراچی میں کوئی بڑی کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:13, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- کیا عارف صاحب آپ کی طرح انگریزی زبان میں ماہر ہیں؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:08, 15 جنوری 2018 (م ع و)
محترم عارف بھائی صاحب!
- @Arif80s: ہم چاہتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے آپ مضیفین کے انتخاب میں حصہ لیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:00, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- جناب محترم مزمل الدین صاحب آپ کا ممنون ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا۔ شکریہ۔ لیکن مضیفین کے انتخابات میں حصہ لینا میرے لیے مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے اردو ویکیپیڈیا اور ویکی ڈیٹا کے علاوہ میں کسی دوسری ویکی یا ویکی منصوبوں میں متحرک نہیں۔ تکنیکی امور سے بھی اتنی آگاہی نہیں جتنی ہونی چاہیے۔ دوسری ویکی کے دوستوں سے بھی میل ربط نہیں۔ میرے خیال میں محترم عبید رضا صاحب اور آپ میری نظر میں انتخاب کے لیے بہتر ین ہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- چونکہ دو سال کی کوششیں اپنے نتیجے پر نہیں پہنچی ہیں، اس لیے میں اپنے آپ کو اس دوڑ سے مستثنٰی سمجھتا ہوں۔ البتہ عبید صاحب کے لیے میری مکمل تائید ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- میرے خیال سے عبید صاحب کے ساتھ ساتھ طاہر صاحب کو بھی حصہ لینا چاہیے کیونکہ طاہر بھائی بھی تکنیکی کاموں سے واقف ہیں۔ اور مزمل صاحب آپ خود کو مستثنی نہ سمجھیں ایک بار پھر کوشش کر کے دیکھیے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:52, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- چونکہ دو سال کی کوششیں اپنے نتیجے پر نہیں پہنچی ہیں، اس لیے میں اپنے آپ کو اس دوڑ سے مستثنٰی سمجھتا ہوں۔ البتہ عبید صاحب کے لیے میری مکمل تائید ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:32, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- جناب محترم مزمل الدین صاحب آپ کا ممنون ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا۔ شکریہ۔ لیکن مضیفین کے انتخابات میں حصہ لینا میرے لیے مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے اردو ویکیپیڈیا اور ویکی ڈیٹا کے علاوہ میں کسی دوسری ویکی یا ویکی منصوبوں میں متحرک نہیں۔ تکنیکی امور سے بھی اتنی آگاہی نہیں جتنی ہونی چاہیے۔ دوسری ویکی کے دوستوں سے بھی میل ربط نہیں۔ میرے خیال میں محترم عبید رضا صاحب اور آپ میری نظر میں انتخاب کے لیے بہتر ین ہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
ویکی لغت پر رائے شماری
ترمیممحترم Hindustanilanguage/وثق 43 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
- @BukhariSaeed: بھائی، تاحال شعیب صاحب نے تجویز کو قبول نہیں کی ہے۔ جب وہ کریں، مجھے اطلاع دیجیے۔ میری تائید 100% ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:58, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- صارف:محمد شعیب بھائی سے میں نے وٹس ایپ پر اجازت مانگی ہے اور انہیں اس بات کے لیے راضی بھی کر لیا ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:00, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- مزمل بھائی گزارش ہے کہ میٹا پر اس شعیب بھائی کے مامور اداری کے اختیارات کے لیے درخواست دے دیں اور ساتھ ہی اس وکی لغت کی رائے شماری کا ربط بھی دے دیجیے گا۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:30, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- چونکہ رائے دہی ابھی شروع ہوئی ہے، اس لیے بہتر ہے کہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے 29 یا 30 جنوری کو یہ اپیل کی جائے۔ اس طرح دو ہفتے کی میعاد مکمل ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:32, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- جی یہ مناسب رہے گا :) آپ سے پہلے عبید صاحب یہی جواب دے چکے ہیں۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:56, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- چونکہ رائے دہی ابھی شروع ہوئی ہے، اس لیے بہتر ہے کہ صورت حال کو دیکھتے ہوئے 29 یا 30 جنوری کو یہ اپیل کی جائے۔ اس طرح دو ہفتے کی میعاد مکمل ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:32, 16 جنوری 2018 (م ع و)
- مزمل بھائی گزارش ہے کہ میٹا پر اس شعیب بھائی کے مامور اداری کے اختیارات کے لیے درخواست دے دیں اور ساتھ ہی اس وکی لغت کی رائے شماری کا ربط بھی دے دیجیے گا۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:30, 15 جنوری 2018 (م ع و)
- صارف:محمد شعیب بھائی سے میں نے وٹس ایپ پر اجازت مانگی ہے اور انہیں اس بات کے لیے راضی بھی کر لیا ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:00, 15 جنوری 2018 (م ع و)
تبادلہ خیال پر سانچہ
ترمیمHindustanilanguage/وثق 43 صاحب!
سلام!
محترم تبادلہ خیال پر ویکی منصوبوں کے سانچے شامل کرنے کا مفید آلہ Rater (درجہ بندی) کا ہے آپ اسے اپنے common.js میں شامل کر لیں۔ یہ ترمیم اسی آلہ سے کی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:25, 19 جنوری 2018 (م ع و)
- شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:52, 19 جنوری 2018 (م ع و)
ویکیپیڈیا کے منصوبے
ترمیمدعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
ترمیمویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
ترمیمآپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
- دیکھیے اگر شولام ویس اور ایڈی اور سول زکائے جیسے مضامین یہودیت کے منصوبے سے کچھ مناسبت رکھتے ہیں یا نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:35, 26 جنوری 2018 (م ع و)
- جی یہ ویکی منصوبہ سوانح حیات کے زمرے میں آتے ہیں :) ان کے انگریزی ویکیپیڈیا کے تبادلہ خیال دیکھیے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:39, 26 جنوری 2018 (م ع و)
- ان منصوبوں کا مقصد مسیحیت، یہودیت کے بارے میں مضامین بنائے جائیں۔ (ان کی مذہبی شخصیات، رسم و رواج، مقدس اشیا و مقامات وغیرہ۔) اور اسی طرح سناتن دھرم کے مضامین بھی۔ (ماشاء اللہ رام پرساد بسمل جیسے) — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:47, 26 جنوری 2018 (م ع و)
- جی یہ ویکی منصوبہ سوانح حیات کے زمرے میں آتے ہیں :) ان کے انگریزی ویکیپیڈیا کے تبادلہ خیال دیکھیے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:39, 26 جنوری 2018 (م ع و)
شمالی کوریا اسرائیل تعلقات
ترمیممحترم مزمل صاحب!
آداب!
محترم شمالی کوریا اسرائیل تعلقات ایک عمدہ کوشش ہے بہت خوب۔ آپ سے گزارش ہے کہ اسرائیل و پاکستان کے مابین تعلقات کے متعلق لکھیے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:21, 25 جنوری 2018 (م ع و)
- تعریف کے لیے شکریہ! متصلًا میں شمالی کوریا فلسطین تعلقات لکھنے کا بھی خواہشمند ہوں۔ آپ نے اسرائیل پاکستان تعلقات کا سجھاؤ دیا ہے، انشاء اللہ میں اسے بھی اگلے مہینہ لکھوں گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31, 26 جنوری 2018 (م ع و)
- بہت خوب— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:40, 26 جنوری 2018 (م ع و)