رائے درکار

ترمیم

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

میں اس رائے شماری میں اپنی رائے دے چکا ہوں۔ چونکہ اس رائے شماری میں میرے بر عکس دوسری رائے کے حامل افراد کی اکثریت پائی گئی ہے، اس لیے رائے شماری مطلوبہ نتیجے پر پہنچنے سے قاصر ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:25، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

امرتسر ٹرین حادثہ

ترمیم

السلام علیکم

گزارش ہے کہ امرتسر ٹرین حادثہ 2018ء میں اضافہ کر کے سانچہ:خبروں میں شامل کر دیجیے۔ آپ میرا بنایا حذف کر کے اپنا بھی شروع کر سکتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:28، 20 اکتوبر 2018ء (م ع و)

 Y تکمیل ویسے میں دوسروں کا کام حذف کر کے اس پر اپنے نام کی مہر کیوں لگاؤں؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:37، 20 اکتوبر 2018ء (م ع و)
حادثہ انیس کو ہوا آپ نے اٹھارہ کے ہی ساتھ لکھ دیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 03:10، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اوہ! یہ غلطی عبید صاحب نے سدھار دی۔ اس دوران اضافی "[" کی غلطی رو نما ہوئی تھی، جسے میں نے اپنے موبائل فون سے سدھار دی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)
جی شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:37، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

بابل

ترمیم
میں نے کھوار زبان میں بابل اردو زبان سے ترجمہ کر کے بنایا ہے لیکن پریویو میں انگریزی زبان دکھارہا ہے پلیز [1] اس کو ٹھیک کرنے میں میری راہنمائی کیجیئے گا، مہربانی ہو گی --Rachitrali 09:44، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)
https://wiki.documentfoundation.org/RTL_Bugs

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 25 اکتوبر 2018ء (م ع و)

محترم Hindustanilanguage/وثق 51 صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!
آپ حصہ نہیں لیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:58، 3 نومبر 2018ء (م ع و)
جی دیکھتا ہوں۔ حالیہ دنوں میرے خود کے تجزیے کئی ہیرو سمجھی جانے والی شخصیات کے گھناؤنے چہرے، مسخ شدہ تاریخ پر بحث اور عالمی جغرافیائی تنازع سے دلبرداشتہ ہو کر میں موجودہ طور پر Abstract موضوعات، سماجی کیفیات وغیرہ پر مضمون نگاری کو ترجیح دے رہا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:46، 3 نومبر 2018ء (م ع و)
آپ کے منفرد ایشیائی موضوعات کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔ :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:22، 4 نومبر 2018ء (م ع و)

ہندی ایشیائی مہینہ فاؤنٹین

ترمیم

محترم مزمل الدین صاحب!

میں نے ہندی ایشیائی مہینہ کے لیے ایک مضمون لکھا تھا۔ تاحال قبول نہیں کیا گیا۔ شاید وہاں کی انتظامیہ کو اس مقابلے کا علم نہیں کیا آپ ہندی دیوان عام پر لکھ دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:26، 4 نومبر 2018ء (م ع و)

hi:विकिपीडिया:चौपाल#एशियाई माह २०१८ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47، 4 نومبر 2018ء (م ع و)
بہت شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 18:58، 4 نومبر 2018ء (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 51» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔