تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 58
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
ترمیمپاؤں باندھنے کی رسم
ترمیمالسلام علیکم
en:Foot binding کی رسم ایک عجیب اور انوکھا موضوع ہے، اردو چینی مسابقے کے لیے تجویز۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:16، 2 مارچ 2019ء (م ع و)
- بے شک آپ کر سکتے ہیں۔ تاہم میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر یہ لوگ بھی کام شروع کریں اور ہم بھی کریں تو زیادہ راجح ہوگا۔ فی الحال صورت حال یہ ہے کہ یہ لوگ ایک دم خاموش ہیں اور بے حرکت ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:01، 2 مارچ 2019ء (م ع و)
اظہار تعزیت
ترمیمالسلام علیکم
انا اللہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام دے۔ انسان کی زندگی چند روزہ ہے، اس زندگی کے اختتام کے بعد برزخی زندگی میں قدم رنجہ ہوتا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:06، 10 مارچ 2019ء (م ع و)
- جی، پیام کے لیے شکریہ! اچانک والدہ کا انتقال ایک ایسا امر ہے جسے میں یقین نہیں کر پا رہا ہوں۔ ایک ہفتے سے میں کام پر بھی نہیں گیا۔ امید کرتا ہوں کہ مرحومہ کو بلند سے بلند مقام ملے اور میرے خود کے دل کو آرام ملے۔ دن میں غیر ارادی طور ہی سہی، بار بار یہی سوچتا ہے کہ ماں موجود ہے، اور جب حقیقت کا احساس ہوتا ہے، تکلیف اور بوجھ محسوس کرتا ہے۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:39، 10 مارچ 2019ء (م ع و)
- جی میں بھی تصور سے ڈرتا ہوں۔ اللہ آپ کو صابر بنائے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 17:41، 10 مارچ 2019ء (م ع و)
اردو یوزر گروپ
ترمیمالسلام علیکم! کل فون پر گفتگو کرنے کے بعد اردو یوزر گروپ بنانے پر باہمی اتفاق ہو گیا ہے۔ شعیب بھائی کی رضامندی بھی مل گئی ہے لہذا آپ یوزرگروپ کی کارروائی آگے بڑھائیں۔ یوزرگروپ کا نام دہلوی ویکیپیڈیا یوزرگروپ پر بھی اتفاق رائے ہے۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:08، 22 مارچ 2019ء (م ع و)
- @Hmfs.ind اور محمد شعیب: بھائیو! آپ لوگوں کے ای میل پتوں کی ضرورت ہے۔ براہ کرم مجھے ویکی پر یا پھر فیس بک پر الگ سے آپ کے ای میل پتے فراہم کیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:26، 22 مارچ 2019ء (م ع و)
- نام:MOHAMMAD FAISAL
- ای میل:hmfs.ind@gmail.com
فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:07، 22 مارچ 2019ء (م ع و)
- @Hmfs.ind: صاحب، اگر شعیب بھائی کا بھی پتہ کریں تو نوازش ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10، 22 مارچ 2019ء (م ع و)
- نام: Muhammad Shuaib
- پتا: yethrosh gmail.com
:)
—خادم— مورخہ 23 مارچ 2019ء، بوقت 10 بج کر 53 منٹ (بھارت)
- تین صارفین میری نظروں سے گزرے ہیں: ابو یحیٰی علیگ، جنید احمد اور فیروز صاحبان۔ ان لوگوں کے تبادلہ خیال پر میں نے تعاون کا پیام دے رکھا ہے۔ اگر یہ حضرات اتوار تک مجھے کچھ جواب دیں تو ان کے رابطوں کے حوالے سے یوزر گروپ فارم بھروں گا۔ ورنہ آپ لوگوں کی تفصیلات تو ہیں ہی، ابتدائی کار روائی تو شروع کر دیں گے۔ انشاءاللہ ہماری درخواست منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:28، 23 مارچ 2019ء (م ع و)
- الحمدللہ! درخواست پیش کر دی گئی ہے جس میں میرے اور آپ حضرات کے ای ای میل پتے دے ریے گئے ہیں۔ سر دست چونکہ گروپ کا کوئی لوگو طے نہیں کیا گیا ہے، اس لیے ویکی میڈیا لوگو پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے۔ آگے اگر اتفاق رائے ممکن ہو تو ہم کوئی الگ لوگو تجویز کر سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:58، 25 مارچ 2019ء (م ع و)
- تین صارفین میری نظروں سے گزرے ہیں: ابو یحیٰی علیگ، جنید احمد اور فیروز صاحبان۔ ان لوگوں کے تبادلہ خیال پر میں نے تعاون کا پیام دے رکھا ہے۔ اگر یہ حضرات اتوار تک مجھے کچھ جواب دیں تو ان کے رابطوں کے حوالے سے یوزر گروپ فارم بھروں گا۔ ورنہ آپ لوگوں کی تفصیلات تو ہیں ہی، ابتدائی کار روائی تو شروع کر دیں گے۔ انشاءاللہ ہماری درخواست منظور ہوگی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:28، 23 مارچ 2019ء (م ع و)
- بہت ہی بہتر۔ ہم دعا گو ہیں اللہ کامیابی سے نوازے۔ امید ہے یہ قدم اردو ویکیپیڈیا کے لئے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔ فیصل انس (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:26، 25 مارچ 2019ء (م ع و)
محترم مزمل صاحب!
آپ نتائجیت پر مزید بہتر لکھ سکتے ہیں۔ کتاب دیکھیے — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:51، 27 مارچ 2019ء (م ع و)
- تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:13، 27 مارچ 2019ء (م ع و)