تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 59
ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)ترميم
آداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)
مدد درکار ہےترميم
مزمل بھائی اس سانچے [1] کچھ کمی رہ گئی ہے پلیز اسے درست کرنے میں میری مدد کیجئے گا، شکریہ --Rachitrali 04:29، 15 اپریل 2019ء (م ع و)
- ماشاء اللہ! اب یہ کافی اچھا لگ رہا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:45، 11 مئی 2019ء (م ع و)
کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہےترميم
- مزمل بھائی کھوار ویکپیڈیا [2] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --Rachitrali 05:19، 15 مئی 2019ء (م ع و)
- عالی جناب، چونکہ میں کھوار زبان سے بنیادی طور پر واقف نہیں ہوں، اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ آپ کے عظیم کام میں میں کچھ خاص تعاون کر پاؤں گا، اگر چیکہ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:43، 19 مئی 2019ء (م ع و)
گزارشترميم
السلام علیکم،
مزاج گرامی۔
محترم بھارت کے عام انتخابات، 2019ء پر نظر کرم فرمایے۔ اسے انگریزی کے مطابق اپ ڈیٹ ہونا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:50، 16 مئی 2019ء (م ع و)
- 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی، اس کے ایک دو دن میں تصویر صاف ہوگی۔ تب شاید انگریزی سے موازنہ کر کے ہم مضمون کو کافی بہتر بنا سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:15، 16 مئی 2019ء (م ع و)
- جیسا آپ مناسب سمجھیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:18، 17 مئی 2019ء (م ع و)
- محترم، شاید اب درست وقت آ گیا ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 23:09، 23 مئی 2019ء (م ع و)
- جیسا آپ مناسب سمجھیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:18، 17 مئی 2019ء (م ع و)
- جی، انشاءاللہ دو تین دن میں update کر دیتا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:06، 24 مئی 2019ء (م ع و)
- میرے خیال سے سب سے پہلے دیباچہ مکمل کرنا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 00:10، 24 مئی 2019ء (م ع و)
عید مبارکترميم
السلام علیکم!
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)
- شکریہ، عالی جناب! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:24، 19 جون 2019ء (م ع و)