Iamsaa~urwiki
اسلام علیکم، وکیپیڈیا پر موجود سوانحی مضامین پر نظر ڈالیں اور اگر اس اسلوب میں "گوہر شاہی" صاحب پر مضمون لکھ سکتے ہیں، تو لکھ ڈالیں۔
--Urdutext 11:45, 24 مارچ 2007 (UTC)
- جناب Iamsaa صاحب آپ خود سوچیۓ کہ آپ جس قدر طویل نام مضمون کو دے رہے ہیں کیا وہ مناسب بات ہے؟؟ آپ تو خود اپنی مذکورہ شخصیت کے بارے میں انتہائی غلط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔ ذرا طاہر القادری صاحب کا صفحہ دیکھیے اور وہاں دی گئی وضاحت پر ٹھنڈے دماغ سے سوچ کر خود فیصلہ کیجیۓ۔ سمرقندی
- Iamsaa صاحب آپ کو ایک مرتبہ پھر ہدایت دی جارہی ہے کہ آپ مضمون کو وکیپیڈیا کے اسلوب کے مطابق ڈھال لیں بصورت دیگر اسے حذف کردیا جائے گا۔ ہدایات پر فوری طور پر عمل کریں Fkehar 05:32, 27 مارچ 2007 (UTC)
- تو میرے بھائی آپ کو کس نے کہا ہے کہ آپ نہ لکھیں، ضرور لکھیں لیکن اسلوب، غیرجانبدارانہ نقطۂ نظر اور معیارات کا خیال رکھیں، بصورت دیگر آپ کے گوہر شاہی پر لکھے گئے مضمون کی وکیپیڈیا پر موجودگی برقرار نہیں رہ سکتی۔ Fkehar 06:59, 27 مارچ 2007 (UTC)
میں آپ کی بات سمجھنے سے قاصرہوں،اسلوب اورغیرجانبدارانہ نقطہ ء نظراورمعیارات؟میں بڑامشکورہوںگا،اگرآپ کچھ نشاندہی فرماءیں۔دوسری بات میں وکیپیڈیامیں موجودسوانحی مضامین میں حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے بارے میں لکھناچاہتاہوںلیکن لکھ نہیں پارہاہوں۔اس سلسلے میںآپ میری راہنماءی فرماءیںگے؟
- ماشآ اللہ! آپ کو اتنا لمبا نام "حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی" تو لکھنا آتا ہے لیکن آپ کو اسلوب، غیر جانبدارانہ نقطۂ نظر اور معیارات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں؟ حیرت ہے! بہرحال ہم تو تعاون کرنے کو راضی ہیں لیکن تعاون طلب کرنے والا بھی تو کوئی ہو! آپ نے کسی سے وکیپیڈیا کے پالیسی کے بارے میں معلوم کیا؟ کیا آپ نے غیر جانبدارانہ نقطۂ نظر کو ملحوظ خاطر رکھا؟ نہیں۔ آپ یہاں دیگر شخصیات کے بارے میں مضامین کو پڑھیں تو آپ کو غیر جانبدارنہ نقطۂ نظر، معیارات اور اسلوب تینوں کے بارے میں علم ہوجائے گا۔ والسلام Fkehar 07:24, 27 مارچ 2007 (UTC)
- محترم فہدصاحب،پہلی بات تو یہ جب کسی مذہبی شخصیت کے بارے میں کچھ لکھاجارہاہوتووہ شخصیت خواہ کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھتی ہو،اُس کے بارے میں احترام لازم ہےتاکہ اُس کے ماننے والوںکے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔جہاںتک میں سمجھتاہوںمیںنے ہرطرح سے کوشش کی ہے کہ اس مضمون کوعام لوگوںکے لءے بنایاجاءے۔اسی لءے میں محض معلومات ِ عامہ کی نوعیت کومدِ نظررکھتے ہوءے اس مضمون کو لکھاہے۔رہانام کومسءلہ توجیساکہ میںپہلے بتایاکہ بات جب مذہبی شخصیت کی ہوتوادب و آداب کاخیال رکھنالازم ہے۔میں سمجھتاہوںکہ اس سلسلے میں آپ کو بھی تھوڑی سے لچک کامظاہرہ کرناچاہیءے۔والسلام
لچک
ترمیمجناب آپ کے ساتھ جس قدر لچک کی جارہی ہے اتنی کسی کے ساتھ ہوتی نہیں ہے دائرہ المعارف پر۔ آپ زمرے میں شخصت کا مضمون کیوں لکھ رہے ہیں ؟؟ کیا بالکل سوچ سمجھ کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے آپ کی ؟؟ بھائی انسان کو انسان رہنے دو ! خدا نا بناؤ ۔ آپ کے مولانا موصوف خدا کے بناۓ ہوۓ آپ ہی کی طرح کے انسان ہیں، اور آپ ہیں کہ ان کو اللہ معاف کرے ایک پیغمبر کے بھی بلند درجہ پر پہنچا رہے ہیں۔ ایسی باتیں برداشت نہیں کی جاسکتیں۔ سمرقندی
بندہ اورخدا
ترمیممحترم جناب سمرقندی صاحب،مجھے نہایت افسوس ہوا،آپکی تحریرسے۔اگرمیں اپنے مرشدکی طرف دنیاکودعوت دے رہاہوںتواس کامطلب یہ نہیں کہ خدانخواستہ میں اپنے مرشدکوخدابنانے کی کوشش کررہاہوں۔اگرمیں اپنے مرشدکی طرف لوگوںکودعوت دیناچاہتاہوںاوراس کے لءے وکیپیڈیامیں ایک علیٰحدہ سے زمرہ بنارہاہوںتومحض اس لءے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی طرف متوجہ ہوںاوروہ بھی میری طرح میرے مرشد کی ذات سے فیض یاب ہوسکیں۔براءے کرم اس قدرتنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں۔
دو ہفتے کی پابندی
ترمیمآپ نے طاہر القادری کو گوہر شاہی کی جانب کیوں منتقل کیا ؟؟ دو ہفتے کی پابندی عائد کی جاتی ہے اگر ابھی ہوش نہ آیا تو مستقل پابندی لگا دی جاۓ گی۔ سمرقندی
تنگ نظر اور متعصب وکیپیڈین!!
ترمیم- برادر! جتنی مہلت آپ کو دی گئی واللہ اتنی آج تک کسی کو نہیں دی گئی! ہم نے بارہا آپ کو سمجھایا کہ مضمون اس طرح لکھا جاسکتا جس طرح آپ لکھ رہے ہیں اور آپ کی رہنمائی بھی کی لیکن آپ نے اپنا انداز نہ بدلا۔ آپ ہمیں تنگ نظر اور متعصب کہہ رہے ہیں اور خود آپ نے گوہر شاہی پر مضمون لکھتے ہوئے جس اعلیٰ نظری اور وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کیا تھا وہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں۔ آپ پر 29 مارچ کو دو ہفتےکی پابندی لگائی گئی تھی جو جو جلد ختم ہوجائے گی۔ Fkehar 07:34, 6 اپريل 2007 (UTC)
- میں وکیپیڈیاکے ممبران اورٹیم کا مشکورہوں۔کہ آپ نے میراموقف سنااورمیرے ساتھ تعاون فرمایا۔میں سمرقندی صاحب سے درخواست کروںگاکہ میرے پچھلے تمام مضامین کو حذف کردیاجاءے۔ میں اب صرف سیدناریاض احمدگوھرشاہی کے نام سے مضون لکھوںگا۔
- جی عامر صاحب آپ لکھنا شروع کیجیۓ ۔ پرانے مضامین ایک دو دن میں دیگر ساتھیوں کے مشورے کے بعد آپ کی خواہش کے مطابق حذف کردیۓ جائیں گے۔ سمرقندی
بہت بہت شکریہ ۔سیدناریاض احمدگوھرشاہی پر توآپ کو اعتراض نہ ہوگا؟
- مناسب تو یہ ہوگا کہ آپ عنوان ، ریاض احمد گوہر شاہی ، رکھ کر مضمون کی ابتداء میں چاہیں تو کوئی لقب لکھ دیجیۓ۔ کیا خیال ہے ؟ آپ یہ بھی تو سوچیۓ کہ اس طرح کے عنوانات سے آپ اپنی موصوف شخصیت کے لیۓ اچھا تاثر پیدا نہیں کر رہے بلکہ آپ تو انکو خود متنازعہ بنا رہے ہیں۔ عموماً تعلیم یافتہ افراد (ماشااللہ آپ بھی ہیں) اس طرح کے ناموں کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے۔ مانا کہ آپ گوہر شاہی کے ساتھ بہت مخلص ہیں مگر یہ بھی تو دیکھیۓ کہ آپ ساری دنیا کو ایک دم تو نہیں بدل سکتے۔ اگر میں آپ کو کسی دوسرے مولانا کے بارے میں اتنے القابات اور اعزازات سے بھرا ہوا مضمون لکھ کر پڑھنے کو دوں تو کیا آپ اسے پسند کریں گے۔ ویسے اگر آپ اب بھی سیدنا لگانا چاہتے ہیں تو میں اعتراض نہیں کروں گا لیکن دیگر ارکان کی طرف سے کوئی اعتراض نہ ہونے کی ذمہ داری بھی نہیں لے سکتا۔ ویکیپیڈیا اس معاملے میں اپنی حکمت عملی (policy) پر چلنے کا عادی ہے۔ سمرقندی
بہت بہت شکریہ سمرقندی صاحب،ٹھیک ہے میں بغیر کسی لقب کے اس صفحے کا آغازکردیتاہوں۔میری تھوڑی سے راہنماءی فرماءیںگےنءے صفحے کا آغازکالنگ کہاںہے؟میں بھول گیاہوںاورمل نہیں رہا۔شکریہ
- تلاش کے خانے میں نام کو لکھ کر چلو پر کلک کیجیۓ۔ جو صفحہ کھلے گا اس پر آپ کو اپنا لکھا ہوا نام لال رنگ سے لکھا ہوا نظر آۓ گا ، اس لال رنگ کے نام پر کلک کرنے سے لکھنے والا صفحہ کھل جاۓ گا اس میں لکھ کر محفوظ پر کلک کردیجیۓ گا۔ اگر ایسا کرنا مشکل لگے تو اس نام ریاض احمد گوھر شاہی پر کلک کیجیۓ اور جو صفحہ کھلے اس میں اپنا مضمون لکھ لیجیے۔ سمرقندی
- بہت بہت شکریہ سمرقندی صاحب، میں تہہ دل سے آپ کا شکرگزارہوں۔ میںنے ابھی ابھی اپنامضمون بنام ریاض احمدگوھرشاہی محفوظ کردیاہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایک نظر دیکھ کرمجھے بتاءیںتاکہ میں حسب ِ منشاء ترمیم کرلوں۔
- مضمون کی ابتداء میں کوئی ربط (link) نہیں دیا جاتا ۔ اور پھر site کا ربط تو آپ نے بیرونی روابط میں بھی دیا ہوا ہے ، مضمون کے شروع میں عجیب سے لگتا ہے۔
- ترمیمات اور بہتر تو آہستہ آہتسہ ہوتی رہے گی۔
- آپ جتنے بھی مضامین لکھیں براہ کرم ان کو صرف ایک زمرے میں رکھیۓ تاکہ پڑھنے والوں کو آسانی ہو۔ اور انکو جگہ جگہ نہ پھیلائیں اس طرح مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ آپ سے پھر گذارش ہے کہ آپ جتنے بھی مضامین لکھیں براہ کرم ان میں [ [زمرہ:گوھرشاہی] ] رکھیں۔ پھر دیگر زمرے اس گوھرشاہی زمرے میں ہونگے۔ براہ کرم آپ دیگر زمرات کو نہ چھیڑیۓ ۔ شکریہ ۔ سمرقندی
- جناب آپ کی لکھی ہوئی روحانیت کو بھی زمرہ گوھر شاہی میں رکھ دیا ہے ، اب تو ٹھیک ہے نا ؟ براہ کرم اپنے ہر مضمون میں زمرہ گوہر شاہی لازمی رکھیۓ ، باقی زمرے پھر گوہر شاہی زمرے میں آئیں گے۔ سمرقندی
شکریہ جناب، میں نے آپ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوءے شروع کالنک ختم کردیاہے۔ آپ نے مجھے کہاتھاکہ میں ریاض احمدگوھرشاہی کوزمرہ اسلام میںنہ ڈالوںدیگرزمرہ جات مثلاً شخصیات،مسلم شخصیات،تصوف وغیرہ میں یہ مضمون رکھنے سے توآپ نے منع نہیں فرمایاتھا،پھراب کیوں؟
- جی نہیں عامر صاحب آپ میں بالکل منع نہیں کر رہا۔ آپ دیکھیۓ کہ زمرہ گوھر شاہی میں دیگر زمرے موجود ہیں۔ ویکیپیڈیا پر آپ جو بھی مضمون دیکھ لیں اسی طرح ملے گا کہ پہلے ایک زمرہ آتا ہے اور پھر اس زمرے میں باقی زمرے آتے ہیں اور وہ باقی زمرے پھر مزید بڑے زمروں میں جاتے ہیں اور یہی گوہر شاہی زمرے میں بھی ہوا ہے۔ گوہر شاہی زمرہ پر بڑے زمروں میں جاتا ہے اور پر وہاں سے بڑے زمروں میں۔ میرے خیال میں تو یہ بہت مناسب طریقہ ہے۔ سمرقندی
شکریہ سر، ایک مرتبہ پھربہت بہت شکریہ۔
سمرقندی صاحب، آپ کو اپناوعدہ یادہے نا! جوکوءی بھی سرکارگوھرشاہی کا نام پورے القابات کے ساتھ یاصرف گوھرشاہی لکھے اردومیںیاانگریزی میں وہ میرے مضامین کی طرف redirectہوجاءےگا؟
- بالکل ، آپ اسکی فکر نہ کیجیۓ۔ بس آپ اپنے مضامین میں گوھرشاہی زمرہ لازمی رکھیۓ اور دیگر کوئی زمرہ نہ رکھیۓ گا تاکہ انتظام میں آسانی رہے۔ پھر دیگر زمرے گوہرشاہی زمرے میں آجاتے ہیں۔ سمرقندی
مناسب وکی
ترمیمآپ کا پیغام پڑھا۔ جس طرح کے مضامین آپ لکھنا چاہتے ہیں وہ ویکیپٰیڈیا پر نہیں لکھے جا سکتے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پتہ پر "گوہر شاہی" کے عنوان سے اپنی miniwiki بنائیں اور وہان جس اسلوب میں چاہیں لکھیں، آپ کو کوئ نہیں ٹوکے گا۔ http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs اردو وکیپیڈٰیا پر ایک مختصر مضمون لکھ کر اس میں اپنی وکی کا ربط دے دیں۔ موجودہ صورت میں آپ کے مضامین یہاں حذف کرنا ہوں گے۔
--Urdutext 19:57, 6 اپريل 2007 (UTC)
میں کتنی هی مجبوریوں کی وجه سے لکهنے کا وقت نہیں نکال لیکن میں مسلسل آتا جاتا رهاتا ہوں اور گوهر شاهی مضامین بهی سرسری طور پر بڑهے هیں ـ جناب شاه صاحب آپ کے مضامین وکی کے مزاج کے نہیں هیں ـ یہاں سب صاحبان خلوص نیت سے اور غیر جانبداری سے وکی کی تعمیر کررہے هیں ـ میرے یقین کے مطابق کوئی بهی صاحب آپ سے ذاتی عناد نہیں رکهتے ـ آپ اپنے مضامین کو غیر جانبدار بنائیں ـ یه آپ کی مخالفت کرنے والے سارے آپ کے حماهتی هوں گے ـ غیر جانبداری انتہائی ضروری هے ـ میں خود قران کے معاملے میں انتہائی جانبدار هوں لیکن غیر جانبداری کو ملحوظ رکهنے کے لیے قرانی آیات کو بهی ہٹانا پڑا تها ـ آپ نے آپنا تعلق ڈان نام کے میڈیا کے جائنٹ سے بهی بتایا هے ـ آپ جناب کتنے بهی آہم هوں میں ذاتی طور پر تو آپ کی عزت کروں گا ـ لیکن غیرجانبداری کا اصول بهی آہم ہے اور اس سے بهی ہٹا نہیں جاسکتا ـ پلز آپ اپنے مضامین کو غور جانبدار بنائیں
قبلہ، میرے خیال میں پہلے توآپ سب مل کر یہ طے کر لیںکہ آخر وکیپیڈیاکی POLICYآخرہے کیاکہ جس کے لءے منتظمین بھی ابہام کاشکارہیں۔کل کا پورامیں نے وکیپیڈیاکے منتظمین سے بات کرنے میں ،اپنی بات اُن کو سمجھانے میں اوراُن کی بات سمجھنے میں گزاراہے لیکن نتیجہ وہی دھاک کے تین پات۔میں پہلے بھی کہہ چکاہوںکہ آپ وکیپیڈیاکی SO CALLED POLICIESکی آڑمیںتنگ نظری کا شکاراورتعصب پرستی کاشکارہیںاورمیرے مضامین کی دوبارہ سے حزف زدگی اس بات کا بین ثبوت ہے۔میں خودکل سمرقندی صاحب سے ہرموقع پر مشورے لے کرکام کرتارہاہوںلیکن افسوس کے ساتھ میںسمجھتاہوںکہ میرے ساتھ وکیپیڈیاکے متعصب اورتنگ نظر منتظمین نے وہی سلوک کیاہے جومشرف کے ساتھ آگرہ سمٹ کے موقع پر ہواتھا۔ براءے کرم میرے مضامین اورمیرے جذبات کے ساتھ کھیلنابندکیاجاءے۔--سگِ درِگوھرشاہی 06:04, 7 اپريل 2007 (UTC)
Policy
ترمیم- آپ کوشش کرکہ ایک تعارفی انداز کا چھوٹا سا مضمون لکھیۓ تو میرا خیال ہے کہ دیگر منتظمین کوئی اعتراض نہیں کریں گے۔
- state within a state کے اصول پر site within a site بنانے کی کوشش نہیں کی جانی چاہیۓ
- مضمون کو اشتہار اور مشہوری کے انداز میں نہیں ہونا چاہیۓ
- مضمون کو جس قدر مختصر ہو اس قدر مختصر کرنا بہتر ہے
- مضمون میں یک طرفہ انداز بیان میں آنکھ بند کرکہ صرف اپنا راگ نہ الاپا گیا ہو
- مضمون میں کوئی جملہ کسی مذہب کے خلاف نہ ہو (اسلام کسی بھی شخصیت سے فیض حاصل ہوجانے کی مخالفت کرتا ہے ، یہ کفر ہے۔ سواۓ اللہ کے کوئی انسان کسی کو فیض نہیں پہنچا سکتا)
- مضمون کے متن میں سرخیاں جملوں کے انداز میں طویل نہ ہوں ، ایک سرخی میں زیادہ سے زیادہ 4 یا 5 الفاظ مناسب ہیں۔ ویسے تو 2 یا 3 بہترین بات ہوگی
سمرقندی
جناب کل جب میں نے مضمون uploadکیاتواس سلسلے میں بھی آپ سے بات ہوءی تھی اورآپ نے فرمایاتھاکہ اس مضمون میں ضروری ترامیم وقت کے ساتھ ساتھ کردی جاءیںگی۔چہ جاءیکہ مضمون میں ترمیم کی جاتی میراپورامضمون ہی حذف کردیاگیا؟اگرآپ کو مضمون میں کوءی بات یانقطہ قابل ِ اعتراض لگتاہے توبراءے کرم اُس کی نشاندہی فرماءیں،میراپورامضمون ہی حذف کردیناکہاںکاانصاف ہے؟اگرآپ بات وسعت ِ قلبی کی کرتے ہیں توانتہاءی مایوسی کے ساتھ کہوںگاکہ اب تک میں آپ کی ہربات مانی ہے لیکن آپ نے میری کوءی بات نہیں مانی۔ --سگِ درِگوھرشاہی 08:41, 7 اپريل 2007 (UTC)
بہت طویل
ترمیممیں آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں
- اپنے صفحۂ صارف پر یعنی اس صفحہ پر ، ایک عارضی مضمون لکھنا شروع کیجیۓ
- پچھلا مضمون پورا کا پورا نقل نہیں کیجیۓ گا کیونکہ اتنا وقت کسی کے پاس نہیں کے اس قدر طویل مضمون میں کو درست کرنے میں صرف کرے۔
- صرف ایک پیرا گراف لکھیۓ اور جب وہ درست ہوجاۓ تو دوسرا لکھیۓ۔
- اس طرح پورا مضمون اردو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق جب بن کر تیار ہو جاۓ تو اسکو اصل نام کے صفحہ پر منتقل کیا جاسکتا ہے
اگر آپ ایسا کرنے پر تیار ہیں تو ٹھیک ہے ، اس سے زیادہ میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتا۔ سمرقندی
سمرقندی صاحب، مجھے آپ لوگوںکے روءیے سے انتہاءی مایوسی ہوءی ہے۔میں یہ محسوس کررہاہوںکہ آپ لوگ اپنی اجارہ داری کوہرصورت قاءم رکھناچاہتے ہیں۔کسی قسم کی لچک یالحاظ کامظاہرہ نہیں کیاگیا۔--سگِ درِگوھرشاہی 09:13, 7 اپريل 2007 (UTC)
- عامر صاحب صاف بات تو یہ ہے کہ ویکیپیڈیا پر صرف وہ مقالات ہوتے ہیں جو کہ سب کے علم میں ہوں۔ گوہرشاہی صاحب کون ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟ ایسے تو میں اپنے بارے میں ایک مضمون لکھ ڈالوں !! پھر ایسے کام تو نہیں چلے گا نا۔ اس سب کے باوجود آپ کو اردوٹیکسٹ صاحب اور فہد صاحب نے اتنی رعایت دی کہ اگر مضمون کو مختصر اور معیاری کردیا جاۓ تو ویکیپیڈیا پر رکھا جاسکتا ہے۔ اور میں آپ کا مضمون درست کرنے میں مدد دینے کی پیشکش کر رہا ہوں اگر آپ اب بھی خوش نہیں تو کوئی کیا کرسکتا ہے۔ سمرقندی
بہرحال میں نے اس صفحہ پرپرابتداءیہ دیاہے۔آپ چیک کرکے مجھے بتادیں۔عامر
- میں نے درست کر دیا ہے۔ مگر میں ذمہ داری نہیں لے سکتا کہ دیگر ارکان و منتظمین اسکو قبول کرلیں گے یا مزید ترمیمات درکار ہونگی۔ کل تک انتظار کیجیۓ ۔ اب مزید نہیں لکھیۓ تو مناسب ہے۔ سمرقندی
- عامر صاحب، آپ Dawn میں لکھتے ہیں۔ اس طرح کا مضمون کیا ڈان کے مدیر چھپنے دیں گے؟ پھر آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہو گئ کہ یہ وکیپیڈیا کے لیے موزوں ہے؟ اوپر آپ کو مشورہ دیا ہے کہ آپ یہ مواد اپنی mini wiki پر لکھ سکتے ہیں جس کا پتہ یہ ہے
http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs
--Urdutext 13:42, 7 اپريل 2007 (UTC)
ابھی دیکھا تو آپ نے اپنا مضمون mini wiki پر لکھ لیا ہے۔ بہت خوب۔ یہ کریں اس کے نیچے ایک سطر زمرے کی ڈال دیں، یوں
[[زمرہ:گوہر شاہی]]
پھر اس زمرہ پر کلک کر کے اس کا صفحہ بنا دیں (محفوظ کر دیں)۔ یہ آپ کی mini wiki ہو گی۔ RTL کے صفحہ اول پر Wikis in Urdu کے نیچے اس زمرے کا ربط دے دیں۔
اس اردو وکیپیڈیا پر گوہر شاہی کے مختصر مضمون کے نیچے آپ کی mini wiki کا ربط دے دیا جائے گا۔ آپ کے مختصر مضموں کو کسی وقت میں تدوین کر دوں گا۔ اس میں مزید مت لکھیں۔ شکریہ،
--Urdutext 13:53, 7 اپريل 2007 (UTC)
- آپ پہلے میرے اس مضون کوتوحضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے نام پر موجودصفحہ پر منتقل کردیں۔--سگِ درِگوھرشاہی 08:48, 9 اپريل 2007 (UTC)
- Urdutextصاحب، کیاآپ ایک مہربانی اورکرینگےکہ "حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ "، حضرتِ گوھرشاہی مدظلہ العالیٰ "،"سیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ اور"گوھرشاہی"نام کے صفحات کومحفوظ کردیں،موجودہ صفحے "ریاض احمدگوھرشاہی"پرتاکہ مزید اس نام پر مضمون نہ لکھاجاسے۔مزیداس نام سے اردویاانگریزی میں سرچ کرنے والے کوسرکارگوھرشاہی کے موجودہ صفحہ کی طرف divertکردیں؟--سگِ درِگوھرشاہی 06:19, 10 اپريل 2007 (UTC)
انفصام
ترمیم- مضمون میں دلچسپی کا شکریہ ۔ یہاں psychotic کیلیۓ استعمال شدہ لفظ ذ پر پیش کے ساتھ ذُھانی ہے جو کہ ذُھان سے بنا ہے۔ جبکہ mind يا intellect کیلیۓ جو لفظ عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے وہ ذ پر زیر کے ساتھ ذِھن ہے۔ سمرقندی
- شکریہ سمرقندی صاحب، ارادہ مضمون کوبہترکرناتھامیں نے جان بوجھ کر غلط نہیں کیا۔ مقصدتعمیری تھاتخریبی نہیں۔تصحیح کرنے کا بہت بہت شکریہ۔--سگِ درِگوھرشاہی 08:23, 12 اپريل 2007 (UTC)
مندرجہ ذیل عبارت ناقابل برداشت اور اسلام کے منافی ہے، مضمون حذف کیا جارہا ہے
ترمیموجہء شہرت
ترمیملعل باغ میں چلہ کشی اورحضورنبیء کریم (ص)کے دیدارکے بعدریاض احمدگوھرشاہی کو اللہ کی طرف سے حکم ملاکہ دنیاوالوںکواللہ کی طرف بلاءو اوررب تک رساءی کا ذریعہ دل میں اللہ کے ذکر سے جاری کرنے کاسلسلہ شروع کرو۔ ریاض احمدگوھرشاہی نے احکامات کے مطابق ڈیوٹی انجام دینی شروع کی لیکن یہ سلسلہ بڑھتے بڑھتے اتنابڑھ گیاکہ اس کو چلانے کے لءے ایک تنظیم کی ضرورت محسوس کی گءی اوریوںعالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِ اسلام کاقیام عمل میں لایاگیا۔ روحانیت کا یہ دیکھتے ہی دیکھتے پہلے پاکستان اورپھردنیابھرمیں پھیلتاچلاگیا۔
- I am sorry Mr Iamsaa, we (the wikipedia admn) have no such authority and we have no such right to spread such kind of ill thoughts and make our contribution in this deceptive crime of an hallucinated person, persons or group. I still want to help you, not only you but also Mr Gohar. I am sorry but the reason of deletion is not this article (in its current format) on wikipedia, the reason of deletion is the material of your website and the ideas and ill thoughts of your group. Gnosticism has nothing to do with Islam. I am sorry we can not keep any thing related to the present state of mind of you and Gohar. May Allah help you. samarqandi
راۓ
ترمیمآپ نے راۓ عامہ پڑھ تو لی ہوگی ۔ مضمون میں دوطرفہ راۓ شامل کرنے پر رضامند ہیں تو میں قفلِ تدوین ہٹا دیتا ہو۔ سب ساتھیوں کا حکم یہی ہے میرے بس میں کچھ نہیں۔ سمرقندی
- آپ میری مجبوری سمجھ نہیں رہے ہیں، دائرہ المعارف میں یکطرفہ طور پر اپنی مرضی سے کچھ نہیں کرسکتا۔ آپ ایسا کیجیۓ کہ جو مضمون لکھا ہے وہ گوہر صاحب کے تبادلۂ خیال پر رکھ دیجیۓ۔ تمام فریقین کے اعتراضات دور ہوجانے کے بعد اسکو انشااللہ اصل صفحہ پر منتقل کر دیا جاۓ گا۔ سمرقندی
تبادلۂ خیال
ترمیمتبادلۂ خیال کی گفتگو تاریخ کا حصہ ہے۔ چونکہ آپ یہاں عارضی مضمون لکھ رہے ہیں اس لیۓ نیچے لکھ دیجیۓ بعد میں اسے مناسب جگہ پر (فیصلہ ہوگیا تو) منتقل کر دیا جاۓ گا۔ سمرقندی
حوالہ جات
ترمیمعامر صاحب، گوھر شاہی صاحب کو مضمون کے حوالہ جات پر تبادلہ خیال مضمون کے تبادلہ خیال کے صفحے پر کرتے ہیں۔ برائے مہربانی وہاں جواب دیجیے
جناب عامر صاحب، میں وکیپیڈیا پر منتظم نہیں ہوں، بس آپ کی طرح ایک اور صارف ہوں۔ یہاں کوئی بھی صارف کسی بھی تحریر میں تبدیلی کر سکتا ہے یا اعتراز اٹھا سکتا ہے :) ویسے آپ نے میرے اعترازات کا تسلی بخش جواب نہیں دیا ہے۔ ریاض احمد صاحب کے مضمون کے تبادلہ خیال کے صفحہ پر میں نے مزید وضاحت کی ہے، آپ وہاں پر تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 14:44, 15 مئی 2007 (UTC)
- iamsaaصاحب، میں آپ کی پیش کردہ تجاویز کا خیر مقدم کرتاہوں اورمکمل اتفاق کرتاہوں ۔اُمید ہے کہ اُردو وکی پیڈیاکے منتظمین کو اس سے اتفاق کرنے میں کوئی دقت نہ ہوگی۔ --اسپریچولسٹ 07:28, 5 مئی 2008 (UTC)
- Iamsaa, Regarding "your" article ریاض احمدگوھرشاہی being edited by others, if you look under the edit box on en.wikiedia, you will see the warning:
Please note: * If you don't want your writing to be edited mercilessly or redistributed for profit by others, do not submit it.
Articles on wikipedia do not belong to anyone, but are a result of collaboration. Mr.Gohar Shahi is a controversial figure, so the content of the article should reflect that. Normally, such articles should be penned by people who can tolerate other views. The man had criminal cases pending against him which were discharged on his death. People like yourselves are trying to cast him as a saint by tricking editors of foreign language wikipedias who are not familiar with the shenanigans of an obscure "man of religion" from Pakistan. This is not going to work on Urdu wikipedia. --Urdutext 10:50, 6 مئی 2008 (UTC)
- Iamsaa, All language wikipedias are independent in the sense that none is obliged to accept a translation from en.wikipedia as such. The content of an article is shaped by the user base of that wikipedia within the common guidelines of wikipedia. --Urdutext 11:13, 6 مئی 2008 (UTC)
- You can threat me and you can even also try to harm me, I know it, but I also know that what I am writing is all fact, no one can deny. Samarqandi
- I always keep myself away from religious matters on wikipedia but you left me no other way, as you are faithful to gohar, I am faithful to Allah. Samarqandi
اسلام علیکم، وکیپیڈیا پر موجود سوانحی مضامین پر نظر ڈالیں اور اگر اس اسلوب میں "گوہر شاہی" صاحب پر مضمون لکھ سکتے ہیں، تو لکھ ڈالیں۔
--Urdutext 11:45, 24 مارچ 2007 (UTC)
- جناب Iamsaa صاحب آپ خود سوچیۓ کہ آپ جس قدر طویل نام مضمون کو دے رہے ہیں کیا وہ مناسب بات ہے؟؟ آپ تو خود اپنی مذکورہ شخصیت کے بارے میں انتہائی غلط تاثر پیدا کر رہے ہیں۔ ذرا طاہر القادری صاحب کا صفحہ دیکھیے اور وہاں دی گئی وضاحت پر ٹھنڈے دماغ سے سوچ کر خود فیصلہ کیجیۓ۔ سمرقندی
- Iamsaa صاحب آپ کو ایک مرتبہ پھر ہدایت دی جارہی ہے کہ آپ مضمون کو وکیپیڈیا کے اسلوب کے مطابق ڈھال لیں بصورت دیگر اسے حذف کردیا جائے گا۔ ہدایات پر فوری طور پر عمل کریں Fkehar 05:32, 27 مارچ 2007 (UTC)
- تو میرے بھائی آپ کو کس نے کہا ہے کہ آپ نہ لکھیں، ضرور لکھیں لیکن اسلوب، غیرجانبدارانہ نقطۂ نظر اور معیارات کا خیال رکھیں، بصورت دیگر آپ کے گوہر شاہی پر لکھے گئے مضمون کی وکیپیڈیا پر موجودگی برقرار نہیں رہ سکتی۔ Fkehar 06:59, 27 مارچ 2007 (UTC)
میں آپ کی بات سمجھنے سے قاصرہوں،اسلوب اورغیرجانبدارانہ نقطہ ء نظراورمعیارات؟میں بڑامشکورہوںگا،اگرآپ کچھ نشاندہی فرماءیں۔دوسری بات میں وکیپیڈیامیں موجودسوانحی مضامین میں حضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے بارے میں لکھناچاہتاہوںلیکن لکھ نہیں پارہاہوں۔اس سلسلے میںآپ میری راہنماءی فرماءیںگے؟
- ماشآ اللہ! آپ کو اتنا لمبا نام "حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی" تو لکھنا آتا ہے لیکن آپ کو اسلوب، غیر جانبدارانہ نقطۂ نظر اور معیارات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں؟ حیرت ہے! بہرحال ہم تو تعاون کرنے کو راضی ہیں لیکن تعاون طلب کرنے والا بھی تو کوئی ہو! آپ نے کسی سے وکیپیڈیا کے پالیسی کے بارے میں معلوم کیا؟ کیا آپ نے غیر جانبدارانہ نقطۂ نظر کو ملحوظ خاطر رکھا؟ نہیں۔ آپ یہاں دیگر شخصیات کے بارے میں مضامین کو پڑھیں تو آپ کو غیر جانبدارنہ نقطۂ نظر، معیارات اور اسلوب تینوں کے بارے میں علم ہوجائے گا۔ والسلام Fkehar 07:24, 27 مارچ 2007 (UTC)
- محترم فہدصاحب،پہلی بات تو یہ جب کسی مذہبی شخصیت کے بارے میں کچھ لکھاجارہاہوتووہ شخصیت خواہ کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھتی ہو،اُس کے بارے میں احترام لازم ہےتاکہ اُس کے ماننے والوںکے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔جہاںتک میں سمجھتاہوںمیںنے ہرطرح سے کوشش کی ہے کہ اس مضمون کوعام لوگوںکے لءے بنایاجاءے۔اسی لءے میں محض معلومات ِ عامہ کی نوعیت کومدِ نظررکھتے ہوءے اس مضمون کو لکھاہے۔رہانام کومسءلہ توجیساکہ میںپہلے بتایاکہ بات جب مذہبی شخصیت کی ہوتوادب و آداب کاخیال رکھنالازم ہے۔میں سمجھتاہوںکہ اس سلسلے میں آپ کو بھی تھوڑی سے لچک کامظاہرہ کرناچاہیءے۔والسلام
لچک
ترمیمجناب آپ کے ساتھ جس قدر لچک کی جارہی ہے اتنی کسی کے ساتھ ہوتی نہیں ہے دائرہ المعارف پر۔ آپ زمرے میں شخصت کا مضمون کیوں لکھ رہے ہیں ؟؟ کیا بالکل سوچ سمجھ کی صلاحیت ختم ہوگئی ہے آپ کی ؟؟ بھائی انسان کو انسان رہنے دو ! خدا نا بناؤ ۔ آپ کے مولانا موصوف خدا کے بناۓ ہوۓ آپ ہی کی طرح کے انسان ہیں، اور آپ ہیں کہ ان کو اللہ معاف کرے ایک پیغمبر کے بھی بلند درجہ پر پہنچا رہے ہیں۔ ایسی باتیں برداشت نہیں کی جاسکتیں۔ سمرقندی
بندہ اورخدا
ترمیممحترم جناب سمرقندی صاحب،مجھے نہایت افسوس ہوا،آپکی تحریرسے۔اگرمیں اپنے مرشدکی طرف دنیاکودعوت دے رہاہوںتواس کامطلب یہ نہیں کہ خدانخواستہ میں اپنے مرشدکوخدابنانے کی کوشش کررہاہوں۔اگرمیں اپنے مرشدکی طرف لوگوںکودعوت دیناچاہتاہوںاوراس کے لءے وکیپیڈیامیں ایک علیٰحدہ سے زمرہ بنارہاہوںتومحض اس لءے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی طرف متوجہ ہوںاوروہ بھی میری طرح میرے مرشد کی ذات سے فیض یاب ہوسکیں۔براءے کرم اس قدرتنگ نظری کا مظاہرہ نہ کریں۔
دو ہفتے کی پابندی
ترمیمآپ نے طاہر القادری کو گوہر شاہی کی جانب کیوں منتقل کیا ؟؟ دو ہفتے کی پابندی عائد کی جاتی ہے اگر ابھی ہوش نہ آیا تو مستقل پابندی لگا دی جاۓ گی۔ سمرقندی
تنگ نظر اور متعصب وکیپیڈین!!
ترمیم- برادر! جتنی مہلت آپ کو دی گئی واللہ اتنی آج تک کسی کو نہیں دی گئی! ہم نے بارہا آپ کو سمجھایا کہ مضمون اس طرح لکھا جاسکتا جس طرح آپ لکھ رہے ہیں اور آپ کی رہنمائی بھی کی لیکن آپ نے اپنا انداز نہ بدلا۔ آپ ہمیں تنگ نظر اور متعصب کہہ رہے ہیں اور خود آپ نے گوہر شاہی پر مضمون لکھتے ہوئے جس اعلیٰ نظری اور وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کیا تھا وہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں۔ آپ پر 29 مارچ کو دو ہفتےکی پابندی لگائی گئی تھی جو جو جلد ختم ہوجائے گی۔ Fkehar 07:34, 6 اپريل 2007 (UTC)
- میں وکیپیڈیاکے ممبران اورٹیم کا مشکورہوں۔کہ آپ نے میراموقف سنااورمیرے ساتھ تعاون فرمایا۔میں سمرقندی صاحب سے درخواست کروںگاکہ میرے پچھلے تمام مضامین کو حذف کردیاجاءے۔ میں اب صرف سیدناریاض احمدگوھرشاہی کے نام سے مضون لکھوںگا۔
- جی عامر صاحب آپ لکھنا شروع کیجیۓ ۔ پرانے مضامین ایک دو دن میں دیگر ساتھیوں کے مشورے کے بعد آپ کی خواہش کے مطابق حذف کردیۓ جائیں گے۔ سمرقندی
بہت بہت شکریہ ۔سیدناریاض احمدگوھرشاہی پر توآپ کو اعتراض نہ ہوگا؟
- مناسب تو یہ ہوگا کہ آپ عنوان ، ریاض احمد گوہر شاہی ، رکھ کر مضمون کی ابتداء میں چاہیں تو کوئی لقب لکھ دیجیۓ۔ کیا خیال ہے ؟ آپ یہ بھی تو سوچیۓ کہ اس طرح کے عنوانات سے آپ اپنی موصوف شخصیت کے لیۓ اچھا تاثر پیدا نہیں کر رہے بلکہ آپ تو انکو خود متنازعہ بنا رہے ہیں۔ عموماً تعلیم یافتہ افراد (ماشااللہ آپ بھی ہیں) اس طرح کے ناموں کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے۔ مانا کہ آپ گوہر شاہی کے ساتھ بہت مخلص ہیں مگر یہ بھی تو دیکھیۓ کہ آپ ساری دنیا کو ایک دم تو نہیں بدل سکتے۔ اگر میں آپ کو کسی دوسرے مولانا کے بارے میں اتنے القابات اور اعزازات سے بھرا ہوا مضمون لکھ کر پڑھنے کو دوں تو کیا آپ اسے پسند کریں گے۔ ویسے اگر آپ اب بھی سیدنا لگانا چاہتے ہیں تو میں اعتراض نہیں کروں گا لیکن دیگر ارکان کی طرف سے کوئی اعتراض نہ ہونے کی ذمہ داری بھی نہیں لے سکتا۔ ویکیپیڈیا اس معاملے میں اپنی حکمت عملی (policy) پر چلنے کا عادی ہے۔ سمرقندی
بہت بہت شکریہ سمرقندی صاحب،ٹھیک ہے میں بغیر کسی لقب کے اس صفحے کا آغازکردیتاہوں۔میری تھوڑی سے راہنماءی فرماءیںگےنءے صفحے کا آغازکالنگ کہاںہے؟میں بھول گیاہوںاورمل نہیں رہا۔شکریہ
- تلاش کے خانے میں نام کو لکھ کر چلو پر کلک کیجیۓ۔ جو صفحہ کھلے گا اس پر آپ کو اپنا لکھا ہوا نام لال رنگ سے لکھا ہوا نظر آۓ گا ، اس لال رنگ کے نام پر کلک کرنے سے لکھنے والا صفحہ کھل جاۓ گا اس میں لکھ کر محفوظ پر کلک کردیجیۓ گا۔ اگر ایسا کرنا مشکل لگے تو اس نام ریاض احمد گوھر شاہی پر کلک کیجیۓ اور جو صفحہ کھلے اس میں اپنا مضمون لکھ لیجیے۔ سمرقندی
- بہت بہت شکریہ سمرقندی صاحب، میں تہہ دل سے آپ کا شکرگزارہوں۔ میںنے ابھی ابھی اپنامضمون بنام ریاض احمدگوھرشاہی محفوظ کردیاہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایک نظر دیکھ کرمجھے بتاءیںتاکہ میں حسب ِ منشاء ترمیم کرلوں۔
- مضمون کی ابتداء میں کوئی ربط (link) نہیں دیا جاتا ۔ اور پھر site کا ربط تو آپ نے بیرونی روابط میں بھی دیا ہوا ہے ، مضمون کے شروع میں عجیب سے لگتا ہے۔
- ترمیمات اور بہتر تو آہستہ آہتسہ ہوتی رہے گی۔
- آپ جتنے بھی مضامین لکھیں براہ کرم ان کو صرف ایک زمرے میں رکھیۓ تاکہ پڑھنے والوں کو آسانی ہو۔ اور انکو جگہ جگہ نہ پھیلائیں اس طرح مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ آپ سے پھر گذارش ہے کہ آپ جتنے بھی مضامین لکھیں براہ کرم ان میں [ [زمرہ:گوھرشاہی] ] رکھیں۔ پھر دیگر زمرے اس گوھرشاہی زمرے میں ہونگے۔ براہ کرم آپ دیگر زمرات کو نہ چھیڑیۓ ۔ شکریہ ۔ سمرقندی
- جناب آپ کی لکھی ہوئی روحانیت کو بھی زمرہ گوھر شاہی میں رکھ دیا ہے ، اب تو ٹھیک ہے نا ؟ براہ کرم اپنے ہر مضمون میں زمرہ گوہر شاہی لازمی رکھیۓ ، باقی زمرے پھر گوہر شاہی زمرے میں آئیں گے۔ سمرقندی
شکریہ جناب، میں نے آپ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوءے شروع کالنک ختم کردیاہے۔ آپ نے مجھے کہاتھاکہ میں ریاض احمدگوھرشاہی کوزمرہ اسلام میںنہ ڈالوںدیگرزمرہ جات مثلاً شخصیات،مسلم شخصیات،تصوف وغیرہ میں یہ مضمون رکھنے سے توآپ نے منع نہیں فرمایاتھا،پھراب کیوں؟
- جی نہیں عامر صاحب آپ میں بالکل منع نہیں کر رہا۔ آپ دیکھیۓ کہ زمرہ گوھر شاہی میں دیگر زمرے موجود ہیں۔ ویکیپیڈیا پر آپ جو بھی مضمون دیکھ لیں اسی طرح ملے گا کہ پہلے ایک زمرہ آتا ہے اور پھر اس زمرے میں باقی زمرے آتے ہیں اور وہ باقی زمرے پھر مزید بڑے زمروں میں جاتے ہیں اور یہی گوہر شاہی زمرے میں بھی ہوا ہے۔ گوہر شاہی زمرہ پر بڑے زمروں میں جاتا ہے اور پر وہاں سے بڑے زمروں میں۔ میرے خیال میں تو یہ بہت مناسب طریقہ ہے۔ سمرقندی
شکریہ سر، ایک مرتبہ پھربہت بہت شکریہ۔
سمرقندی صاحب، آپ کو اپناوعدہ یادہے نا! جوکوءی بھی سرکارگوھرشاہی کا نام پورے القابات کے ساتھ یاصرف گوھرشاہی لکھے اردومیںیاانگریزی میں وہ میرے مضامین کی طرف redirectہوجاءےگا؟
- بالکل ، آپ اسکی فکر نہ کیجیۓ۔ بس آپ اپنے مضامین میں گوھرشاہی زمرہ لازمی رکھیۓ اور دیگر کوئی زمرہ نہ رکھیۓ گا تاکہ انتظام میں آسانی رہے۔ پھر دیگر زمرے گوہرشاہی زمرے میں آجاتے ہیں۔ سمرقندی
مناسب وکی
ترمیمآپ کا پیغام پڑھا۔ جس طرح کے مضامین آپ لکھنا چاہتے ہیں وہ ویکیپٰیڈیا پر نہیں لکھے جا سکتے۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ اس پتہ پر "گوہر شاہی" کے عنوان سے اپنی miniwiki بنائیں اور وہان جس اسلوب میں چاہیں لکھیں، آپ کو کوئ نہیں ٹوکے گا۔ http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs اردو وکیپیڈٰیا پر ایک مختصر مضمون لکھ کر اس میں اپنی وکی کا ربط دے دیں۔ موجودہ صورت میں آپ کے مضامین یہاں حذف کرنا ہوں گے۔
--Urdutext 19:57, 6 اپريل 2007 (UTC)
میں کتنی هی مجبوریوں کی وجه سے لکهنے کا وقت نہیں نکال لیکن میں مسلسل آتا جاتا رهاتا ہوں اور گوهر شاهی مضامین بهی سرسری طور پر بڑهے هیں ـ جناب شاه صاحب آپ کے مضامین وکی کے مزاج کے نہیں هیں ـ یہاں سب صاحبان خلوص نیت سے اور غیر جانبداری سے وکی کی تعمیر کررہے هیں ـ میرے یقین کے مطابق کوئی بهی صاحب آپ سے ذاتی عناد نہیں رکهتے ـ آپ اپنے مضامین کو غیر جانبدار بنائیں ـ یه آپ کی مخالفت کرنے والے سارے آپ کے حماهتی هوں گے ـ غیر جانبداری انتہائی ضروری هے ـ میں خود قران کے معاملے میں انتہائی جانبدار هوں لیکن غیر جانبداری کو ملحوظ رکهنے کے لیے قرانی آیات کو بهی ہٹانا پڑا تها ـ آپ نے آپنا تعلق ڈان نام کے میڈیا کے جائنٹ سے بهی بتایا هے ـ آپ جناب کتنے بهی آہم هوں میں ذاتی طور پر تو آپ کی عزت کروں گا ـ لیکن غیرجانبداری کا اصول بهی آہم ہے اور اس سے بهی ہٹا نہیں جاسکتا ـ پلز آپ اپنے مضامین کو غور جانبدار بنائیں
قبلہ، میرے خیال میں پہلے توآپ سب مل کر یہ طے کر لیںکہ آخر وکیپیڈیاکی POLICYآخرہے کیاکہ جس کے لءے منتظمین بھی ابہام کاشکارہیں۔کل کا پورامیں نے وکیپیڈیاکے منتظمین سے بات کرنے میں ،اپنی بات اُن کو سمجھانے میں اوراُن کی بات سمجھنے میں گزاراہے لیکن نتیجہ وہی دھاک کے تین پات۔میں پہلے بھی کہہ چکاہوںکہ آپ وکیپیڈیاکی SO CALLED POLICIESکی آڑمیںتنگ نظری کا شکاراورتعصب پرستی کاشکارہیںاورمیرے مضامین کی دوبارہ سے حزف زدگی اس بات کا بین ثبوت ہے۔میں خودکل سمرقندی صاحب سے ہرموقع پر مشورے لے کرکام کرتارہاہوںلیکن افسوس کے ساتھ میںسمجھتاہوںکہ میرے ساتھ وکیپیڈیاکے متعصب اورتنگ نظر منتظمین نے وہی سلوک کیاہے جومشرف کے ساتھ آگرہ سمٹ کے موقع پر ہواتھا۔ براءے کرم میرے مضامین اورمیرے جذبات کے ساتھ کھیلنابندکیاجاءے۔--سگِ درِگوھرشاہی 06:04, 7 اپريل 2007 (UTC)
Policy
ترمیم- آپ کوشش کرکہ ایک تعارفی انداز کا چھوٹا سا مضمون لکھیۓ تو میرا خیال ہے کہ دیگر منتظمین کوئی اعتراض نہیں کریں گے۔
- state within a state کے اصول پر site within a site بنانے کی کوشش نہیں کی جانی چاہیۓ
- مضمون کو اشتہار اور مشہوری کے انداز میں نہیں ہونا چاہیۓ
- مضمون کو جس قدر مختصر ہو اس قدر مختصر کرنا بہتر ہے
- مضمون میں یک طرفہ انداز بیان میں آنکھ بند کرکہ صرف اپنا راگ نہ الاپا گیا ہو
- مضمون میں کوئی جملہ کسی مذہب کے خلاف نہ ہو (اسلام کسی بھی شخصیت سے فیض حاصل ہوجانے کی مخالفت کرتا ہے ، یہ کفر ہے۔ سواۓ اللہ کے کوئی انسان کسی کو فیض نہیں پہنچا سکتا)
- مضمون کے متن میں سرخیاں جملوں کے انداز میں طویل نہ ہوں ، ایک سرخی میں زیادہ سے زیادہ 4 یا 5 الفاظ مناسب ہیں۔ ویسے تو 2 یا 3 بہترین بات ہوگی
سمرقندی
جناب کل جب میں نے مضمون uploadکیاتواس سلسلے میں بھی آپ سے بات ہوءی تھی اورآپ نے فرمایاتھاکہ اس مضمون میں ضروری ترامیم وقت کے ساتھ ساتھ کردی جاءیںگی۔چہ جاءیکہ مضمون میں ترمیم کی جاتی میراپورامضمون ہی حذف کردیاگیا؟اگرآپ کو مضمون میں کوءی بات یانقطہ قابل ِ اعتراض لگتاہے توبراءے کرم اُس کی نشاندہی فرماءیں،میراپورامضمون ہی حذف کردیناکہاںکاانصاف ہے؟اگرآپ بات وسعت ِ قلبی کی کرتے ہیں توانتہاءی مایوسی کے ساتھ کہوںگاکہ اب تک میں آپ کی ہربات مانی ہے لیکن آپ نے میری کوءی بات نہیں مانی۔ --سگِ درِگوھرشاہی 08:41, 7 اپريل 2007 (UTC)
بہت طویل
ترمیممیں آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں
- اپنے صفحۂ صارف پر یعنی اس صفحہ پر ، ایک عارضی مضمون لکھنا شروع کیجیۓ
- پچھلا مضمون پورا کا پورا نقل نہیں کیجیۓ گا کیونکہ اتنا وقت کسی کے پاس نہیں کے اس قدر طویل مضمون میں کو درست کرنے میں صرف کرے۔
- صرف ایک پیرا گراف لکھیۓ اور جب وہ درست ہوجاۓ تو دوسرا لکھیۓ۔
- اس طرح پورا مضمون اردو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق جب بن کر تیار ہو جاۓ تو اسکو اصل نام کے صفحہ پر منتقل کیا جاسکتا ہے
اگر آپ ایسا کرنے پر تیار ہیں تو ٹھیک ہے ، اس سے زیادہ میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتا۔ سمرقندی
سمرقندی صاحب، مجھے آپ لوگوںکے روءیے سے انتہاءی مایوسی ہوءی ہے۔میں یہ محسوس کررہاہوںکہ آپ لوگ اپنی اجارہ داری کوہرصورت قاءم رکھناچاہتے ہیں۔کسی قسم کی لچک یالحاظ کامظاہرہ نہیں کیاگیا۔--سگِ درِگوھرشاہی 09:13, 7 اپريل 2007 (UTC)
- عامر صاحب صاف بات تو یہ ہے کہ ویکیپیڈیا پر صرف وہ مقالات ہوتے ہیں جو کہ سب کے علم میں ہوں۔ گوہرشاہی صاحب کون ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟ ایسے تو میں اپنے بارے میں ایک مضمون لکھ ڈالوں !! پھر ایسے کام تو نہیں چلے گا نا۔ اس سب کے باوجود آپ کو اردوٹیکسٹ صاحب اور فہد صاحب نے اتنی رعایت دی کہ اگر مضمون کو مختصر اور معیاری کردیا جاۓ تو ویکیپیڈیا پر رکھا جاسکتا ہے۔ اور میں آپ کا مضمون درست کرنے میں مدد دینے کی پیشکش کر رہا ہوں اگر آپ اب بھی خوش نہیں تو کوئی کیا کرسکتا ہے۔ سمرقندی
بہرحال میں نے اس صفحہ پرپرابتداءیہ دیاہے۔آپ چیک کرکے مجھے بتادیں۔عامر
- میں نے درست کر دیا ہے۔ مگر میں ذمہ داری نہیں لے سکتا کہ دیگر ارکان و منتظمین اسکو قبول کرلیں گے یا مزید ترمیمات درکار ہونگی۔ کل تک انتظار کیجیۓ ۔ اب مزید نہیں لکھیۓ تو مناسب ہے۔ سمرقندی
- عامر صاحب، آپ Dawn میں لکھتے ہیں۔ اس طرح کا مضمون کیا ڈان کے مدیر چھپنے دیں گے؟ پھر آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہو گئ کہ یہ وکیپیڈیا کے لیے موزوں ہے؟ اوپر آپ کو مشورہ دیا ہے کہ آپ یہ مواد اپنی mini wiki پر لکھ سکتے ہیں جس کا پتہ یہ ہے
http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs
--Urdutext 13:42, 7 اپريل 2007 (UTC)
ابھی دیکھا تو آپ نے اپنا مضمون mini wiki پر لکھ لیا ہے۔ بہت خوب۔ یہ کریں اس کے نیچے ایک سطر زمرے کی ڈال دیں، یوں
[[زمرہ:گوہر شاہی]]
پھر اس زمرہ پر کلک کر کے اس کا صفحہ بنا دیں (محفوظ کر دیں)۔ یہ آپ کی mini wiki ہو گی۔ RTL کے صفحہ اول پر Wikis in Urdu کے نیچے اس زمرے کا ربط دے دیں۔
اس اردو وکیپیڈیا پر گوہر شاہی کے مختصر مضمون کے نیچے آپ کی mini wiki کا ربط دے دیا جائے گا۔ آپ کے مختصر مضموں کو کسی وقت میں تدوین کر دوں گا۔ اس میں مزید مت لکھیں۔ شکریہ،
--Urdutext 13:53, 7 اپريل 2007 (UTC)
- آپ پہلے میرے اس مضون کوتوحضورسیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ کے نام پر موجودصفحہ پر منتقل کردیں۔--سگِ درِگوھرشاہی 08:48, 9 اپريل 2007 (UTC)
- Urdutextصاحب، کیاآپ ایک مہربانی اورکرینگےکہ "حضرت سیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ "، حضرتِ گوھرشاہی مدظلہ العالیٰ "،"سیدناریاض احمدگوھرشاہی مدظلہ العالیٰ اور"گوھرشاہی"نام کے صفحات کومحفوظ کردیں،موجودہ صفحے "ریاض احمدگوھرشاہی"پرتاکہ مزید اس نام پر مضمون نہ لکھاجاسے۔مزیداس نام سے اردویاانگریزی میں سرچ کرنے والے کوسرکارگوھرشاہی کے موجودہ صفحہ کی طرف divertکردیں؟--سگِ درِگوھرشاہی 06:19, 10 اپريل 2007 (UTC)
انفصام
ترمیم- مضمون میں دلچسپی کا شکریہ ۔ یہاں psychotic کیلیۓ استعمال شدہ لفظ ذ پر پیش کے ساتھ ذُھانی ہے جو کہ ذُھان سے بنا ہے۔ جبکہ mind يا intellect کیلیۓ جو لفظ عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے وہ ذ پر زیر کے ساتھ ذِھن ہے۔ سمرقندی
- شکریہ سمرقندی صاحب، ارادہ مضمون کوبہترکرناتھامیں نے جان بوجھ کر غلط نہیں کیا۔ مقصدتعمیری تھاتخریبی نہیں۔تصحیح کرنے کا بہت بہت شکریہ۔--سگِ درِگوھرشاہی 08:23, 12 اپريل 2007 (UTC)
حذف
ترمیمصارف Iamsaa: کا تبادلۂ خیال کا صفحہ کا متن صارف:Iamsaa کے تبادلۂ خیال کے صفحہ پر منتقل کر کے صارف Iamsaa: کو حذف کر دینا ہی ٹھیک ہے۔Ahmadnisar 06:51, 4 اکتوبر 2009 (UTC)
Your account will be renamed
ترمیمHello,
The developer team at Wikimedia is making some changes to how accounts work, as part of our on-going efforts to provide new and better tools for our users like cross-wiki notifications. These changes will mean you have the same account name everywhere. This will let us give you new features that will help you edit and discuss better, and allow more flexible user permissions for tools. One of the side-effects of this is that user accounts will now have to be unique across all 900 Wikimedia wikis. See the announcement for more information.
Unfortunately, your account clashes with another account also called Iamsaa. To make sure that both of you can use all Wikimedia projects in future, we have reserved the name Iamsaa~urwiki that only you will have. If you like it, you don't have to do anything. If you do not like it, you can pick out a different name. If you think you might own all of the accounts with this name and this message is in error, please visit Special:MergeAccount to check and attach all of your accounts to prevent them from being renamed.
Your account will still work as before, and you will be credited for all your edits made so far, but you will have to use the new account name when you log in.
Sorry for the inconvenience.
Yours,
Keegan Peterzell
Community Liaison, Wikimedia Foundation
08:41, 20 مارچ 2015 (م ع و)
Renamed
ترمیمThis account has been renamed as part of single-user login finalisation. If you own this account you can log in using your previous username and password for more information. If you do not like this account's new name, you can choose your own using this form after logging in: خاص:درخواست تبدیلی عالمی نام. -- Keegan (WMF) (talk)
12:58, 19 اپریل 2015 (م ع و)