Imransubhani
صارف از 25 مارچ 2009ء
- السلام علیکم؛ آپ جو اندراج فرمائیں اس کا منبع اگر کسی مستند حوالے کو درج کردیں گے تو بار بار کی ترمیمات سے بچا جاسکتا ہے۔ بار بار وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی بار حوالہ دے کر ضائع کر دیا جاۓ فائل:Smile.PNG --سمرقندی 07:02, 26 مارچ 2009 (UTC)
- واعلیکم اسلام فائل:Smile.PNG مستند حوالہ کیسے دیتے ہیں۔ مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں۔عمران سبحانی
- معذرت چاہتا ہوں کہ میں توجہ نا دے سکا۔ آپ نے حوالہ دیا تھا، اس مسئلہ پر بات متعلقہ مضمون کے صفحے پر کی جارہی ہے۔ لگتا ہے کہ کسی غلط فہمی کی بنا پر ایسا ہو گیا۔ --سمرقندی 07:12, 26 مارچ 2009 (UTC)
- آپ کے تحریر کردہ مضمون میں حوالہ جات کی ترمیز میں ترامیم کی ہیں ، ایک نظر ملاحظہ فرما لیجیۓ گا تاکہ آپ کو اندازہ ہو جاۓ۔ --سمرقندی 10:27, 26 مارچ 2009 (UTC)
Start a discussion with Imransubhani
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Start a new discussion to connect and collaborate with Imransubhani. What you say here will be public for others to see.