JamAB862
خوش آمدید! ترمیم
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:15، 25 نومبر 2018ء (م ع و)
ماہڑہ شہر ترمیم
ماہڑہ ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل مظفر گڑھ میں واقع ایک قصبہ کا نام ہے۔ جس میں باقاعدہ ایک یونین کونسل ہے۔ موجودہ چیئر مین ماہڑہ جام ظفر علی ماہڑہ اور وائس چیئرمین جام مظفر علی ماہڑہ ہیں۔ ماہڑہ سیاسی افراد کی توجہ کا مرکز خاص رہا ہے۔ یہاں کی مقامی آبادی میں ماہڑہ برادری،زرگربرادری اور بور برادری قابل ذکر ہیں۔ JamAB862 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:34، 25 نومبر 2018ء (م ع و)