Ali Ahmed45
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 21:22, 11 اگست 2017 (م ع و)
Untitled
ترمیممحترم، ترجمہ شائع کرتے وقت مندرجہ ذیل مسئلہ آجاتا ہے، براہ کرم راہنمائی کریں۔
صفحہ کو محفوظ کرنے کے دوران کوئی نقص پیش آیا ہے۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں۔ خطا: Hit AbuseFilter: مشینی ترجمہ پر پابندیThis action has been automatically identified as harmful, and therefore disallowed. If you believe your action was constructive, please inform an administrator of what you were trying to do. A brief description of the abuse rule which your action matched is: مشینی ترجمہ پر پابندی۔ شکریہ Leum Steller (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:55, 15 اگست 2017 (م ع و)
اعزاز برائے ایل جی بی ٹی
ترمیمستارہ ایل جی بی ٹی | ||
ایل جی بی ٹی پر آپ خدمات کے اعتراف میں یہ اعزاز قبول کیجیے۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:20, 20 اگست 2017 (م ع و) |