(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Lubnarizvi

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,529 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مقالات نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


وکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب

ترجمہ

ترمیم

بالکل، لیکن میری درخواست ہے کہ آپ اردو دائرۃ المعارف پر اردو میں اظہار خیال فرمائیں۔  —خادم— تبادلۂ خیال 15:34, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

Ohh! M very sorry, and heartly welcome among urdu wiki community. glad to see a urdu wiki contributer comes from london. Please let me know which article is to be translated. Regards.  —خادم— تبادلۂ خیال 16:38, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

Thank you, it is an article of Rebecca Masterton.--Lubnarizvi (تبادلۂ خیال) 16:54, 7 دسمبر 2012 (م ع و)

Okeh, I will translate it. Please cast your vote here, thanks.  —خادم— تبادلۂ خیال

you said you gonna help me out. can you please just do the formatting of the page please. --Lubnarizvi (تبادلۂ خیال) 09:56, 10 دسمبر 2012 (م ع و)

Formatting of the page is complete. But its highly recommended that you should provide references and links about her. Thanks  —خادم— تبادلۂ خیال 13:50, 10 دسمبر 2012 (م ع و)

Thank you so much, I do not know how to put the references in Urdu, I have tried in English style but couldn't get it right. --Lubnarizvi (تبادلۂ خیال) 14:21, 11 دسمبر 2012 (م ع و) Hey, I was just wondering if you can tell me how to put the references in Urdu? Are you there? I really appreciate your help and guidance. --Lubnarizvi (تبادلۂ خیال) 11:29, 12 دسمبر 2012 (م ع و)

Please see this article how to put refs.  —خادم— تبادلۂ خیال 18:22, 12 دسمبر 2012 (م ع و)