ڈاکٹراسراراحمد

Dr. Israr Ahmad is a world renowned Islamic thinker and scholar from Pakistan. He is known to many by his Lectures and Quranic Lessons through audio/video tapes available around the world, also through his books on various important Islamic topics. • He gave up his medical practice in 1970 and since then he has devoted his life for the study and teaching of Al-Qur’an. • Founder of “Markazi Anjuman Khuddam-Ul-Qur’an”, Lahore, Pakistan. • Completed his MBBS FROM King Edward Medical College in 1954. • From 1952-53 he was Nazim-e-A’la of Islamic Jamiat-e-Talaba, and in 1954 he joined Jamat-e-Islami. He however disassociated from it in 1957. • Completed his MA in Islamic Studies in 1965 from Karachi University, Pakistan. • In 1972 he founded Markazi Anjuman Khuddam-Ul-Qur’an The sole aim before The Markazi Anjuman Khuddam-Ul-Qur’an is to disseminate and propagate the knowledge and wisdom of The Holy Qur’an. • In 1975 he founded Tanzeem-e-Islami for establishing Deen through a truly revolutionary process derived from the Seerah of the Prophet Mohammed (SAS).

ماحول و تحریر ترمیم

سلام علیکم جناب۔ آپ نے یہاں کا ماحول اور تدوینی طریقۂ کار کے بارے میں پوچھا ہے تو عرض یہ ہے کہ ماحول یہاں کا تخلیقی اور دوستانہ ہے جسکا اندازہ آپ کو چند روز یہاں آنے جانے سے ہو جاۓ گا اور رہی بات تحریر کرنے کی تو آپ جو مضمون لکھنا چاہیں پہلے اس کو تلاش کے خانے میں لکھ کر تلاش پر دبا کر دیکھ لیجیۓ کہ وہ پہلے سے موجود تو نہیں، اگر موجود ہو تو اسی میں اضافہ اور بہتری یا ترامیم کر دیجیۓ اور اگر ناپید ہو تو پھر تلاش کے خانے میں عنوان لکھ کر چلو پر دبائیے اس طرح جو صفحہ کھلے گا اس پر آپ کا عنوان سرخ رنگ سے لکھا ہوا آۓ گا اس پر دبائیے اور جو صفحہ کھلے اسکے تدوینی خانے میں لکھ کر محفوظ کر دیجیۓ۔ اگر آپ کو زمرہ معلوم ہے تو براہ کرم زمرے کا اضافہ بھی مضمون کے آخر میں کر دیجیے اور اگر نہیں معلوم تو [ [ زمرہ : نامعلوم ] ] رکھ دیجیۓ بعد میں کوئی ساتھی اس کو مناسب زمرے میں رکھ دے گا۔ ایک آخری گذارش یہ ہے کہ اپنے مضمون میں انگریزی ویکی کا بین الوکی ربط (interwiki link) ضرور دیجیۓ اور اپنے مضمون کا بین الوکی ربط ، انگریزی ویکی پر ضرور دیجیۓ۔ کوئی بات اگر ان گذارشات میں مشکل یا سوال طلب ہو تو براہ کر اسی صفحہ پر یا دیوان عام میں پوچھ لیجیۓ۔ سمرقندی

کون لوگ ترمیم

سلام ، آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔

  • ویکیپیڈیا پر جو تحریری کام کر رہے ہیں وہ تو کافی ہیں جو آتے جاتے رہتے ہیں۔
  • کچھ لوگ مستقل کم و پیش روز ہی آتے ہیں ایسے افراد کا نام اس فہرست میں درج (Click here) کر لیا جاتا ہے ، کیونکہ اگر کوئی نظمیت کرنے والا نہ ہو تو کام میں ترتیب و تنظیم نہیں رہتی۔
  • آپ اگر داخل نوشتہ (LOGIN) ہوتے ہیں تو اسکا فائدہ ایک تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کی ترمیمات جو صفحہ بھی آپ مرتب کریں آپکے نام کے ساتھ محفوظ ہو جاتی ہیں اور آنے والے وقت میں کوئی بھی دیکھ سکتا ہے کہ کون سا مضمون کس نے لکھا ہے ، یا اس نے کیا اضافہ کیا ہے۔ آپ کسی بھی صفحہ پر تاریخچہ دبایۓ تو آپ کو ہر ایک کے نام کی تاریخ وار ترتیب مل جاۓ گی۔
  • امید ہے آپ کے سوالوں کا جواب درج کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم جو بات بھی معلوم کرنی ہو ضرور پوچھتے رہا کیجیۓ ۔اوپر منتظیمن کی فہرست میں سے آپ جس کے صفحے پر بھی جاکر چاہیں اسکے تبادلۂ خیال پر اسکو پیغام بھیج سکتے ہیں ، ایسی صورت میں وہ شخص آپ کو انشااللہ جواب دے دے گا۔ سمرقندی
  • السلام وعلیکم احسن خان صاحب! آپ کی حوصلہ افزائی اور کام کو سراہنے کا بہت شکریہ۔ آپ اردو کے اس انسائیکلو پیڈیا کو اعلیٰ معیار تک پہنچانے کے لیے جس طرح سے چاہیں ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں، یہاں دنیا بھر میں مقیم اردو بولنے والے حضرات و خواتین کام کرتے ہیں۔ دراصل اس وقت وکیپیڈیا اردو کو افرادی قوت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ دنیا کی چند بڑی زبانوں میں ہونے کے باوجود یہ دیگر ویکیپیڈیاز سے پیچھے ہے۔ اس لیے آپ کی ٹیم میں شمولیت سے مجھے بہت خوشی ہوگی۔ وکیپیڈیا اور افراد کے بارے میں معلومات آپ کو کاشف عقیل اور سمرقندی صاحب دے چکے ہیں۔ والسلام Fkehar 05:16, 3 مئی 2007 (UTC)
 

مضمون صوفی ازم کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

غیرویکی انداز

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو اتوار 18 جون، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 04:51, 3 جون 2017 (م ع و)