Mubashir Rehman Bhutta

From a small town of Channi Goth Named as Mullan Wali. The Channi goth is in Ahmad Pur east which is tehsil of Bahawal Pur Punjab Pakistan.

Poet of Urdu Language. I have written many of poems in Urdu. My poems have a superior taste to reader. As the one Verse from A Poem Or Ghazal نگاہ مست جیسے کوئی مہ خانہ ہے مجھے چھوڑنا یوں فیصلہ اس کا بزدلانہ ہے

مجھ سے پھیر کر نگاہوں کو تذبذب میں ہے ڈالا کیوں پھر زلفوں کو لہرانا یوں عجب سا شاخسانہ ہے

. Another Verse

اُداس لمحوں میں فریاد تیری آتی کیوں نہیں ہے آواز تیری

خامشی ہے چارسو عالم میں کیونکر ہر زرہ ہے بے قرار سننے کو پکار تیری

Another

شب ہجر نے مارا مجھے تنہائی میں کٹ رہی ہے زندگی میری رسوائی میں

کرتا رہا عمر بھر میں جن کا بھلا بھول گئے وہ شناخت میری شناسائی میں

Best Verse From the Best Ghazal

کہاں ہوگا ایسا حسیں نگر جہاں ہم بستے ہیں کھیت کھلیان ہر جگہ خوشحال سنگم پلتے ہیں

کیا فائدہ اُن سے یارانے کا مُبشر جو منہ پر ہنستے ہیں اور پیٹھ پیچھے ڈستے ہیں

I start writing poetry since 12 november 2017. When i was 17 years old. The place where i belong is a small town having different facilities but also lack of some facilities. The Library is present at too long distance approx 100KM. So the reason of My Writing of poetry is to love the language of Urdu. I neither love any girl nor a women. But for the fulfiling my dream to write poetry i start to love any girl but it is invain.

Many of the poets i have read but Tehzeeb Haafi was outsatnding. I also shares his poetry on My Social Media Account. I like Nasir Kazmi, Saghar Siddiqui, Allama Iqbal, Umair Najmi, Mirza Ghalib, Amir Ameer, Dr. Liaquat Jafri, Zubair Ali Taabish, Ali Zaryoun, Mir Anees, Hafeez Jalandhary, Hafeez Tahir Ghotia My Teacher, Samia Liaquat, Jaun Elia, Wasi Shah, Parveen Shakir & last but not the least my own language National Star Sraiki Poet Shakir Shujah Abadi.

I've made many of social media accounts but the love,friendship and closeliness i've found at only on Facebook. The users always appreciate your words your struggle.

خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)


 
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Mubashir Rehman Bhutta

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 215,000 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

 


بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

 


 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 11:49، 24 مئی 2018ء (م ع و)