ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


--رحمت عزیز چترالی 06:43, 18 اپریل 2011 (UTC)

  • آپ ضیاء فتح آبادی کے صفحہ پر ان کا پورا مجموعہ کلام لکھ رہی ہیں۔ جیسا کہ میں پہلے بھی نشاندہی کرچکا ہوں، شعرا کے صفحات پر صرف چند اشعار نمونے کے طور پر رکھے جاتے ہیں، اتنے زیادہ اشعار نہیں رکھے جاسکتے۔ برائے مہربانی زیادہ مشہور دو چار اشعار کے علاوہ باقی نکال دیں۔ --کاشف عقیل 13:27, 29 اپریل 2011 (UTC)
  • کاشف عقیل صاحب ،نمسکار اور شکریہ ، ہم نے بہت سے شعر نکال دیے ہیں- مشکل یہ ہے کے ہم نے نہ تو سکول میں اور نہ ہی کلیج میں اردو پڑھی ہے- کیونکی ہمیں اپنی کمزوریوں کا احساس ہے ہم کچھ پوسٹ کرتے ہوئے گھبراتے ہیں - آج آپ نے ایک طرح سے حوصلہ بڑھایا ہے ہمارا - اصل میں ہم ہندی میں لکھا متٹر انگریزی اردو ٹرانسلٹریٹر دوارا ٹائپ کر رہے ہیں اس امید کے ساتھ کہ سپیلنگ اور گرامر سہی ہوگی اور ہولے ہولے ہم اردو سیکھ لینگے اسی بہانے- آپ ہمیں گائیڈ کرتے رہیں- آپ بتا سکتے ہیں کہ جو دو مضمون ہم نے پوسٹ کیے ہیں ہر اعتبار سے سہی ہیں ؟Soni Ruchi 13:04, 30 اپریل 2011 (UTC)
  • توجہ کا شکریہ۔ آپ کے مضامین میں املاء اور ہجے کی غلطیاں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ میں کچھ تصحیح کردوں گا تو آپ اس سے سیکھ سکتی ہیں۔ --کاشف عقیل 13:17, 30 اپریل 2011 (UTC)

واپسی کی گزارش ترمیم

سونی جی، آداب!

امید کہ آپ ٹھیک ہوں گی۔

ہمیں فخر ہے کہ آج بھی آپ جیسے لوگ ہیں جو اردو کو تنگ نظری سے نہیں دیکھتے۔

آپ سے گزارش ہے کہ آپ یہاں واپس آئیں۔ اگر کچھ مدد درکار ہے تو ہم کرنے تیار ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:07, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)

مزمل جی، تکریباً ایک برس کے بعد آپکے میسج کو دیکھ رہی ہوں- اس دوران میں ایک اور لکھنے کے کام میں مصروف تھی جو کہ کتاب اب چھپ چکی ہے - آپ نے پھر سے میری ہمّت باندھی ہے اردو میں کام کرنے کے لئے - شکریہ - کوشش ہو گی کہ آپ کی مدد بیکار نہ ہو -Soni Ruchi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49, 13 اکتوبر 2016 (م ع و)Soni Ruchi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:52, 13 اکتوبر 2016 (م ع و)