یہ کھاتہ Dr. Syed Shahzad Ali Najmi کا پتلی کھاتہ ہے ، جو بذریعہ تبادلۂ خیال:سید شہزاد علی نجمی ثابت ہوا،
لہذا اس کھاتہ پر دائمی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے دیکھیں: نوشتۂ پابندی.


میرا اصل نام غلام نبی ہے. شعر و ادب کی دنیا میں لوگ مجھے مہتاب عالم مہتاب کے نام سے جانتے ہیں. میں یکم مارچ 1984 کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوا. میں تحریک نفاذ اردو کا تاحیات رکن ہوں اور اس تحریک کے رسالے ماہنامہ نفاذ اردو سے وابستہ ہوں. میں نے 20 دسمبر 2013 کو انگریزی وکی پیڈیا میں شمولیت اختیار کی.

ميرے متعلق
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔


یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف یکم مارچ کو پیدا ہوا۔
یہ صارف گوگل استعمال کرتا ہے
یہ صارف یوفون کی موبائل خدمات استعمال کرتا ہے.