Mhetab Aalam Mhetab
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Mhetab Aalam Mhetab کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 08:04, 21 دسمبر 2013 (م ع و)
انگریزی عنوانات
ترمیمآپ اپنے مضامین میں اردو ناموں کے ہمراہ انگریزی نام بھی استعمال کرتے ہیں۔بہتر تو یہ ہی ہے کہ آپ صرف اردو ہی استعمال کریں۔ہاں اگر اردو نام موجود نہ ہوں تو انگریزی استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نھیں۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 15:38, 25 دسمبر 2013 (م ع و)
انتظامی سانچہ جات
ترمیمآپ کی تحریر ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی۔ براہ کرم انتظامی سانچہ جات ہٹانے کی بجائے مضمون میں حوالہ جات شامل کریں جس سے شخصیت کی ناموری معلوم ہو۔ اگر کوئی وضاحت چاہیے ہو تو صفحہ کے تبادلہ خیال پر رابطہ کریں۔ کسی صفحہ پر حذف کے سانچہ کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ فوری حذف ہو جائے گا، بلکہ مقصد یہ ہوتا ہے اس کو وکیپیڈیا کے قواعد کے مطابق کرنا ممکن ہو تو اس کی کوشش کی جائے۔--Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:31, 27 دسمبر 2013 (م ع و)
مہتاب عالم بھائی، میں تو خود یہاں پر نیا ہوں۔خیر میں آپکے تحریر کردہ صفحات سے حذف شدگی کو ہٹانے کی درخواست کر دیتا ہوں کیونکہ میرے خیال میں یہ اشتہاری مواد نھیں۔ایک کتاب ہے تو آپ نے اس کے متعلق درج کر دیا۔اور بھی بہت سی کتابیں ہیں جن کے بارے میں وکی پیڈیا پر لکھا گیا ہو گا۔اس لیے آپ کا کتاب کے بارے میں مضمون بجا ہے۔مزید یہ کہ اس کے متعلق جنگ میں بھی شائع ہو چکا ہے۔والسلام--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:12, 10 جنوری 2014 (م ع و)
مسلمان جسمِ واحد کی مانند ہیں، اگر ایک جزو کو نقصان پہنچتا ہے تو سارا جسم محسوس کرتا ہے۔(الحدیث)
اخوت تو یہ ہے کہ کانٹا جو چبھے کابل میں
ہندوستان کا ہر پیروجواں بیتاب ہو جائے
--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 17:07, 10 جنوری 2014 (م ع و)
Hello Mhetab Aalam Mhetab. If you are affiliated with some of the people, places or things you have written about in the article نجمی شفائی توانائی, you may have a conflict of interest. In keeping with Wikipedia's neutral point of view policy, edits where there is a conflict of interest, or where such a conflict might reasonably be inferred, are strongly discouraged. If you have a conflict of interest, you should avoid or exercise great caution when:
- editing or creating articles related to you, your organization, or its competitors, as well as projects and products they are involved with;
- participating in deletion discussions about articles related to your organization or its competitors; and
- linking to the Wikipedia article or website of your organization in other articles (see Wikipedia:Spam).
Please familiarize yourself with relevant policies and guidelines, especially those pertaining to neutral point of view, verifiability of information, and autobiographies.
For information on how to contribute to Wikipedia when you have a conflict of interest, please see our frequently asked questions for organizations. Thank you. --Urdutext (تبادلۂ خیال) 00:00, 11 جنوری 2014 (م ع و)
- عثمان صاحب، اگر آپ کی نظر میں مضمون نجمی شفائی توانائی ویکیپیڈیا قواعد کے مطابق ہے اور اشتہاری نہیں تو بے شک اس پر سے حذف کا سانچہ ہٹا کر کوئی دوسرا مناسب سانچہ لگا دیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 00:00, 11 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:08, 31 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمآپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:33, 12 جنوری 2014 (م ع و)
نجمی توانائی
ترمیمآپ کے مضمون سے مخالف سانچہ ہٹا کر مناسب سانچہ جات لگا دئیے گئے ہیں جن پر آپ کو بھی اعتراض نھیں ہوگا اور نہ ہی اردو ٹیکسٹ صاحب کو۔ اگر آپ ان ضروریات کو مکمل فرما دیں تو وہ سانچے بھی ہٹا دئیے جائیں گے۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 13:36, 12 جنوری 2014 (م ع و)
السلام علیکم! آپ ایسا کریں ایک اور حوالہ دیں اور پھر خود ہی اس مخالف سانچے کو ختم کردیں۔میں نے ایک سانچہ ہٹا دیا ہے۔دوسرا جب تک حوالہ نھیں مل جاتا وہیں ہے گا۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 17:52, 12 جنوری 2014 (م ع و)
رائے شماری
ترمیمآپ سے گذارش ہے کہ تمام صفحہ پڑھ کراپنی رائے یہاں دیں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 13:44, 14 جنوری 2014 (م ع و)
مقفل صفحات
ترمیموکیپیڈیا ایک آزاد دائرۃالمعارف ہے جسے ہر شخص کو ترمیم کرنے کا اختیار ہے۔کسی صفحے کو صارف کی خواہش پر مقفل نھیں کیا جاسکتا۔
ایسا بھی ممکن نھیں کہ صرف ایک ہی صارف کے لیے اس کھول دیا جائے۔اگر پابندی ہوگی تو سب پر ہوگی۔
مزید یہ کہ مقفل کرنے کا اختیار صرف متظمیں کے ہی پاس ہے۔
والسلام۔--عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 12:54, 15 جنوری 2014 (م ع و)
مشورہ
ترمیممہتاب صاحب، اگر آپ کو ناگوار خاطر نا گذرے تو ایک مشورہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ڈاکٹر سید شہزاد علی نجمی کے مضمون میں ابھی بہت سی باتیں ایسی ہیں کہ اس کو ویکیپیڈیا سے حذف کیا جاسکتا ہے، میرا آپ کو ساتھی کی حیثیت سے مشورہ پہلا تو یہ ہے کہ موصوف شخصیت کو کسی نبی یا رسول کے انداز میں نا لکھیں، ہر بار آپ آپ آپ کی تکرار نا کیجیے۔ ایسے انداز بیان ویکیپیڈیا پر قبول نہیں کیئے جاتے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:34, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- اور آپ کا مشورہ قبول کرنے کا شکریہ فائل:Smile.PNG --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:54, 16 جنوری 2014 (م ع و)