🍵چائے خانہ

کیا آپ کے پاس کوئی سوال ہے؟درج ذیل بٹن پر کلک کریں اور سوال پیش کریں!
کیا آپ کے پاس کسی سوال کا جواب ہے؟ ترمیم بٹن پر کلک کریں اور جواب پیش کریں!

سوال ترمیم

السلام و علیکم، کیا ٹیمپلیٹ ایسے لگاتے ہیں: {{}} --مجتبی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50, 1 مئی 2016 (م ع و)

السلام و علیکم، مجتبی، آپ نے صحیح کہا، ٹیمپلیٹ ایسے ہی لگاتے ہیں .--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:49, 1 مئی 2016 (م ع و)

کیسے ترمیم

السلام و علیکم، میں نے ایک صفحہ دیکھا کئ زبانوں میں اور اردو میں بھی مگر مجھے تبادلہ خیال والے خانے کے ساتھ دیگر زبانیں والا خانا نہیں مل رہا ــ --ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23, 1 مئی 2016 (م ع و)

تبادلۂ خیال صفحہ کا دیگر زبانوں کے اسی مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ سے ربط نہیں کیا جاتا۔ اگر کہیں حوالہ کی ضرورت پیش آئے تو آپ اردو ویکی کے تبادلۂ خیال صفحہ یا کہیں پر بھی سے ایسے ربط کر سکتے ہیں۔ یہ انگریزی ویکی کا رمز (کوڈ) ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:14, 1 مئی 2016 (م ع و)

شکریہ ـ obaid bhai.--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:04, 1 مئی 2016 (م ع و)

آزمانہ ترمیم

میں بس آزما رہا ہوں ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 14 مئی 2016 (م ع و)

بین اللسانی روابط ترمیم

ممماکب صاحب آپ جب بھی کوئی نیا صفحہ بنائیں کو اسے بین اللسانی ربط ضرور دیا کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:24, 16 مئی 2016 (م ع و)

@طاہر محمود: ✔ قبول‼ --ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:29, 16 مئی 2016 (م ع و)

تجربہ ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:03, 22 مئی 2016 (م ع و).

کامنس پر تصویر کے لیے اجازت کیسی ملتی ہے ترمیم

کامنس پر تصویر کے لیے اجازت کیسی ملتی ہے میری کچھ تصورات میں اجازت کا ٹیگ لگایا گیا ہے پر مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے کیسے کرو کوئی اسٹپ بائی اسٹپ بتا سکتا ہے کیا ؟--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:20, 27 مئی 2016 (م ع و)

فاران بھائی، اگر آپ Copyright کی بات کر رہے ہیں تو، پہلے تو ادھر جائیں اور پھر اُس کے بعد File choose پر کلک کر کے جو فائل آپلوڈ کرنی ہو کر لیں اور پھر Summary والے خانے پر Summary دیں اور پھر اُس کے نیچے License لکھا ہو گا اور license کے آگے کچھ لکھا ہوگا اور پھر دائیں کونے پر اِس طرح کا نشان بنا ہوگا ▼ ــ آپ اُس نشان کو کلک کر کے اجازت نامہ (License) چوس کریں ــ جو چیز آپ آپلوڈ کریں گے اُس حساب سے License بھی لیں ــ

آپ کومنس سوال خانہ میں بھی جائیں اور وہاں بھی یہ سوال پیش کر سکتے ہیں ــ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 05:40, 31 مئی 2016 (م ع و)

تصویر ترمیم

اسلام وعلیکم: میرے پیارے دوستو میں جب بھے تصویر اپلوڈ کرتاھوں تو خود بخود ڈیلیٹ ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کو وجہ معلوم ہو تو بتاؤ ‏مستان خان

پہلی بات تو یہ کہ، تصویر آپ کہاں سے حاصل کر کے کامنز پر اپلوڈ کرتے ہیں؟، کیا اس تصویر کے حقوق (کہ اس کا استعمال کون کون کر سکتا ہے، کہاں کہاں کر سکتا ہے، تصویر کا اصل خالق/مالک کون ہے) آپ کے پاس ہیں، اگر تو آپ انٹرنیٹ سے تصویر لے کر وہاں اپلوڈ کر دیتے ہیں تو، یہ غلط ہے، آپ خود اچھے سے کیمرے سے تصویر لیں اور اسے اپلوڈ کر کے دیکھیں< فیس بک، اورسماجی روابط کی تصویر ہر گز استعمال نہ کریں، ہاں فلکر نام ویب سائٹ پر بعض تصاویر آزاد ہوتی ہیں، ان سے جو کسی مضمون میں لگ سکتی ہو، وہی اپلوڈ کریں اور خود ہی اسے متعلقہ زبان کے ویکی پر لگا دیں، غیر ضروری تصاویر جو کسی جگہ استعمال نہ ہو رہی ہوں۔ ان کوبھی حذف کر دیا جاتا ہے۔ کتابوں، فلموں، ڈراموں، کے سرورق، اشتہار، اداروں کے لوگو وغیرہ اپلوڈ نہ کریں۔ آپ کر ارد گرد جو اہم عمارات ہیں، ان کی تصاویر لیں، جیسے ریلوے اسٹیشن، میٹرو سروس، قدیم مساجد، کتب خانے، مقبرے، مزار، گنبد، مینار وغیرہ۔ اپنے کیمرے سے تصویر لیں اور اپلوڈ کر دیں، کوئی حذف نہیں کرے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54, 17 جون 2016 (م ع و)

Pingingصارف:مستان خان–– مجتبیٰ (بات کریں!) 07:13, 22 جون 2016 (م ع و)

زبان کیا ہے؟اس سوال کو کیسے لکھیں گے؟مطلب یہ کہ اس کو لکھنے کا طریقہ کیا ہو گا؟ ترمیم

اس سوال کو کیسے لھیں گے

آئے پاکستان کی سیر کرین ترمیم

سونا اگلتی زمین سے کیا مراد ہے ؟

وہ کونسا پانی ہے جو پاک ہے لیکن اس سے وضو نہیں کر سکتے ترمیم

مزاحیہ سوال

غصب شدہ پانی (جیسے چوری کا پانی ہو۔مضاف پانی (جیسے پھلوں کا پانی عرق یا پھر جس پانی میں کوئی چیز ملائی گئی ہو اور گاڑھا ہو جائے) یا پھر شرم کا پانی! نیز اور جواب بھی ہو سکتے ہیں اب آپ کی کیا مراد ہے کوئی اشارہ دینا چاہیے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا پر تصویر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں رہنمائی فرمائیں

ان سوالات کے جوابات چاھئے 1:, پاکستان کا قومی شاعر کون ہے 2: قومی ترانہ کس نے لکھا 3: پاکستان کا نام کس نے رکھا

برازیل کے پیج پراردو زبان Urdu language on Brazil's page ترمیم

?Why is the name of Urdu not listed in the languages spoken in Asia on the Wikipedia page of Brazil 103.129.140.135 01:01، 13 مئی 2023ء (م ع و)

جدید صارف ترمیم

میں ایک جدید صارف ہو خدارا میری مددکریں منسوخ کھاتو ں کو بحال کرنے میں 2401:4900:C17:D4CA:A923:4922:D445:1D1B 17:56، 16 ستمبر 2023ء (م ع و)

نگراں برائے تنقید ترمیم

ہندوستان میں اردو گلا کاٹا جارہاہے لیکن ویکیپیڈیا میں جو پاکستانی نگراں ہے انہیں تعصب سے فرست نہیں وہ دوسروں کی ترقی نہیں چاہتے اور ہندوستانی صارفین کے اکثر صفحات حدف کر دیتے ہیں ہندوستان سے چند جدید صارفین ویکی میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ مایوس ہو چکے پے آخر کار انکے سات ایسا ہی ہوتا رہا تو بہت جلد اردو ویکیپیڈیا کو چھوڑ دیگے نگراں کو روکے یا آن کو بر طرف کریں --عالمی معرفت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:18، 1 اکتوبر 2023ء (م ع و)

قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقے ترمیم

محترم ! السلام علیکم۔

میں آجکل قومی اور صوبائی اسمبلی خاص طور کراچی کے حلقوں کو اپڈیٹ کر رہا ہوں۔ اس میں بعض اوقات انگریزی کا متبادل اردو سرے سے موجود نہیں ہوتا یا اردو متبادل کا نام غلط ہوتا ہے۔ کیا میں نئے صفحے تخلیق کر سکتا ہوں؟ یا پہلے سے موجود صفحات کے نام رجوع مکرر کے ذریعے تبدیل کر سکتا ہوں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:52، 28 جنوری 2024ء (م ع و) Ibne maryam (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:52، 28 جنوری 2024ء (م ع و)