تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:بہترین مضمون
شعیب صاحب، اچھی کوشش ہے، بہت خوب۔ ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے چلیں کہ بہترین مضمون کے لیے کوئی سانچہ بنا ہے جسے ان مضامین میں چسپاں کرسکیں؟ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:46, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
- ایک سوال میرا بھی ہے، ان مضامین کو کوئی بھی شخص بہتریں مضمون کا سانچہ لگا کر کسی بھی مضمون کو بہتریں کے زمرے میں شامل کر دے گا۔ اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:40, 28 اکتوبر 2014 (م ع و)
- یہ صفحہ ایسے مضامین کے لیے ہے جو منتخب مضمون سے کم درجہ کے ہیں۔ بہترین سے لگتا ہے کہ یہ اعلی ترین ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اسے انگریزی کے مطابق (Good) "اچھا" پر منتقل کیا جائے۔ اگر انگریزی میں Best ہوتا تو شاید بہترین لکھنا درست ہوتا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:25, 24 اگست 2016 (م ع و)
تبدیلی عنوان
ترمیمبہترین مضمون عنوان شاید مناسب نہیں کیونکہ منتخب مضمون سے کم درجہ کا ہے، جبکہ نام کی وجہ سے ابہام ہوتا ہے کہ سب سے اعلیٰ درجہ کا مضموں ہے۔ انگریزی پر یہ (Good article) کے نام سے ہے اس لیے اسے اچھا مضمون یا خاص مضمون کہا جانا چاہیے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:38، 10 مئی 2021ء (م ع و)
- بہتر مضمون بھی کیا جا سکتا ہے۔
:)
—خادم— مورخہ 10 مئی 2021ء، بوقت 4 بج کر 27 منٹ (بھارت) - اچھا مضمون کر سکتے ہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)