تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء

اردو ویکیپیڈیا کو ویکیپیڈیا ایشیا کا سفیر بننا ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:03, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)

یہ ایک اعزازی خطاب ہے۔
ویسے مہینے کے نام کا آئڈیا مجھے آیا مگر املا کے خوف سے پیچھے ہٹا۔ یہاں کا اسپیل چیکر غالبًا مہینا (بہ الف) صحیح سمجھتا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:31, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی درست تو مہینا ہی ہے لیکن مہینہ بھی درست ہونا چاہیے کیونکہ اب یہی کثیر الاستعمال ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:51, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)

==

header

subheader

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔

==

{{WAM

|header = ویکیپیڈیا ایشیاء کا ماہ

|subheader = How to create a template of WAM, I need help for creating Sindhi version of this Asian Wikipedia Month November 2015.--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13, 2 نومبر 2015 (م ع و)

مضامیں کی فہرست

ترمیم

محترم مزمل صاحب "مضامین کی فہرست بلحاظ صارف" کا خانہ بھی صفحے پر موجود ہونا چاہیے۔ میں کس طرح بتاؤں کے میرا فلاں مضمون اس مقابلے میں شامل ہے؟ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:47, 4 نومبر 2015 (م ع و)

عارف بھائی، میں شرکاء کے صفحے میں وہ خانہ جات بنا چکا ہوں جہاں پر کہ ہمارے معزز معاونین اپنے گراں قدر تعاون کی فہرست فراہم کرسکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21, 4 نومبر 2015 (م ع و)
ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:52, 5 نومبر 2015 (م ع و)

مضامین کی شرائط

ترمیم

تمام صارفین سے جو مذکورہ مقابلے میں شریک ہیں درخواست ہے کہ مضامین کی شرائط بغور پڑھ اور سمجھ لیں۔ کیونکہ بہت سے صارفین جو اس مقابلے میں شریک ہیں ان کے مضامین شرائط پر پورا ہی نہیں اتر رہے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05, 18 نومبر 2015 (م ع و)

آپ نے درست کہا۔ میں عنقریب جائزہ لوں گا۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:28, 20 نومبر 2015 (م ع و)
ممنون--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:46, 21 نومبر 2015 (م ع و)

اس منصوبہ کی ترقی کو جانچیں

ترمیم

اس آلہ کے ذریعہ اس منصوبہ کی ترقی اور مطلوبہ صارفین کی کارکردگی جانچی جا سکتی ہے۔ --:)  —خادم—  15:31, 22 نومبر 2015 (م ع و)

تبصرہ

ترمیم

سبھی نے اچھی کوشش کی، اکثر مضامین شخصیات پر ہیں، جس سے رجحان کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس طرح کی پابندیوں پر عمل کرنے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ صارفین دیگر مضامین میں بھی حوالہ جات، درست املا، مناسب حد تک مواد شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ایک مضمون خطیب بغدادی جو میری رائے میں سب سے بہتر ہے ہے، مگر تاریحچہ دیکھنے پر علم ہوا کہ وہ پہلی بنیادی شرط کہ مضمون تازہ ہو کسی پہلے نامکمل مضمون میں اصافہ نا ہو کو پورا نہیں کرتا، اس کو فہرست سے نکال دیا جائے، بہت کم لوکوں نے شرکت کی ہے۔ شاید ہم نے بہتر طور پر صارفین کی توجہ اس طرف نہیں دلا سکے۔ بہر حال پہلا موقع ہے۔ اور اردو ویکی کااس میں شرکت کرنا بھی امید افزاء ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 24 نومبر 2015 (م ع و)

فہرستِ مضامین بلحاظ صارفین

ترمیم

محترم ارگنائزر صاحبان فہرستِ مضامین بلحاظ صارفین تیار کی جائے تاکہ تمام صارفین جنہوں نے اس ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء کے لیے مضامین لکھے ہیں انہیں اپنے مضامین کے بارے میں مکمل معلومات مل سکے اور معیار پر پورا نا اترنے والے مضامین کو بتدریج فہرست سے نکالا جا سکے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16, 25 نومبر 2015 (م ع و)

اس سلسلے میں میں نے کام شروع کر دیا ہے۔ آپ اگر کوئی صلاح یا مشورہ دینا چاہیں تو اس کا خیر مقدم ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37, 25 نومبر 2015 (م ع و)
آپ نے میرے مضامین کی جو فہرست بنائی ہے اسی طرز پرباقی مضامین کا اضافہ کردیں۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29, 25 نومبر 2015 (م ع و)

مزمل بھائی خطیب بغدادی 13 فروری 2008ء کا تخلیق کردہ ہے۔ اس لیے پہلی شرط پر ہی پورا نہیں اترتا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:51, 25 نومبر 2015 (م ع و

اطلاع کے لیے شکریہ! رپورٹ کو میں درست کر چکا ہوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05, 25 نومبر 2015 (م ع و)

مارینا ایوانوونا تسوتایوا کی پیدائش ماسکو کی ہے یعنی یورپ کی اس لیے یہ مضمون مقابلے میں شامل نہیں ہوسکتا۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25, 28 نومبر 2015 (م ع و)

بے شک ماسکو یورپ کا حصہ ہے۔ اور روس کا کچھ حصہ ایشیاء اور بقیہ یورپ میں ہے۔ تاہم ایشیاء کے ممالک صفحہ جس کا شرائط کے تحت ربط موجود ہے، اس میں روس اور ماسکو، دونوں کا تذکرہ ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:27, 28 نومبر 2015 (م ع و)
میرے ساتھ موجود اس ترمیمی مہم کے اردو ویکیپیڈیا کی سطح کے دیگر آرگنائزر حضرات عبید رضا صاحب، طاہر محمود صاحب اور امین اکبر صاحب اس موضوع پر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ نیز میری رائے سے اتفاق یا انکار، جیسا بھی وہ اپنے فہم و فراست سے مناسب سمجھیں، کرسکتے۔ مگر فوری کرنے کی درخواست ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 28 نومبر 2015 (م ع و)
مارینا ایوانوونا تسوتایوا کی پیدائش ماسکو، سلطنت روس کی ہے (جو کہ کثیر براعظمی سلطنت تھی) ، جبکہ اس کی وفات تاتارستان جو کہ ایشیائے کوچک کا علاقہ ہے۔ اس حوالے سے اسے ایشیائی شخصیت کہا جا سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45, 28 نومبر 2015 (م ع و)
طاہر بھائی، اظہار رائے کا شکریہ! کیا حسین اتفاق ہے کہ ہم ہم آواز ہیں رائے کے نتیجے کے اعتبار سے، حالانکہ ہم دونوں کی توجیہ مختلف ہے!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:13, 28 نومبر 2015 (م ع و)
طاہر بھائی نے بہتر وضاحت کر دی ہے۔ میں ان کی بات سے متفق ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20, 28 نومبر 2015 (م ع و)
وضاحت کا شکریہ۔ میں نے اس مقابلے کے لیے ماسکو کی کچھ شخصیات پر مضامین چھوڑ دیے تھے اگر مجھے موقعہ ملا تو اس وضاحت کے بعد میں ضرور لکھوں گا۔نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48, 30 نومبر 2015 (م ع و)
بے شک آپ لکھ سکتے ہیں۔ آپ اخری تاریخ ہے۔ تاہم وقت کا تو اس کے لیے آپ کو لازمی طور پر آج کی تاریخ بدلنے کی بدلنے تک پانچ عندالطلب معیار کے مضامین لکھنے اور صفحہ منصوبہ پر تحریر کرنے ہوں گے۔ ایک اور بات، چونکہ وقت کا حساب متناسق عالمی وقت UTC سے ہے، اس لیے آپ کو بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ اس عالمی وقت کا خیال رکھنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17, 30 نومبر 2015 (م ع و)
مزمل بھائی پاکستانی وقت کے مطابق یہ مقابلہ کب اختتام پذیر ہوگا؟محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:41, 30 نومبر 2015 (م ع و)
وقت کی تبدیلی کے لیے آپ http://www.timebie.com/timezone/universalpakistan.php ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ رات کے بارہ بجے تک وقت ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے تک وقت ہے۔

نتائج

ترمیم

مزمل بھائی مقابلے کے نتائج کب جاری کریں گے؟--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:36, 1 دسمبر 2015 (م ع و)

میں اسی پر کام کررہا ہوں۔۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 1 دسمبر 2015 (م ع و)

تبصرہ

ترمیم

نہاوند کی لڑائی اور قادسیہ کی لڑائی دو الگ موضوعات ہیں مگر دونوں کا متن ایک جیسا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56, 1 دسمبر 2015 (م ع و)

بے شک آپ اس پر غور فرماسکتے ہیں۔ ویسے چونکہ یہ مضامین کا نہ تو حجم بڑا ہے اور نہ ہی الفاظ کچھ خاص تعداد میں ہیں، اس لیے یہ دونوں مضامین اس ترمیمی مہم سے عملاً باہر ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28, 1 دسمبر 2015 (م ع و)

منصوبہ صفحہ ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء میں واپس جائیں۔