تبصرے

محمد تقی عثمانی کی کتاب

تبصرے پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ یہ کتاب دراصل تقی عثمانی کے ماہنامہ البلاغ کراچی میں شائع ہونے والے مختلف کتابوں پر تحریر کردہ تبصروں کا مجموعہ ہے ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔ دارالعلوم کراچی کے استاد محمد حنیف خالد نے البلاغ کے مختلف شاروں سے تقی صاحب کے تحریر کردہ تبصروں کو بڑی محنت سے جمع کر کے یہ مجموعہ مرتب فرمایا ۔ کتاب ٥٢٠ صفحات ہیں اور ١٤٣٣ ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے ۔[1]

تبصرے
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٢٢۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢