تحصیل خیرپور ناتھن شاہ

خیرپور ناتھن شاه ضلع دادو کے ایک تعلقہ کا نام ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق خیرپور ناتھن شاہ تعلقہ کی آبادی تین لاکھ اناسی ہزار 379,962 افراد پر مشتمل ہے۔۔


Khairpur Nathan Shah Taluka
خیرپور ناتھن شاہ تعلقہ
خیرپور ناتھن شاہ کا نقشہ سرخ رنگ میں آویزاں ہے
خیرپور ناتھن شاہ کا نقشہ سرخ رنگ میں آویزاں ہے
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
مرکزی شہرخیرپور ناتھن شاہ
حکومت
 • قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر دادو)جواد علی لاڑک
 • انتخابی حلقہاین اے۔227 (دادو۔1)
پی ایس-80 (دادو-1)
رقبہ
 • کل2,583 کلومیٹر2 (997 میل مربع)
بلندی41 میل (135 فٹ)
بلند ترین  مقام45 میل (148 فٹ)
پست ترین  مقام38 میل (125 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء)
 • کل379,962
 • کثافت147.11/کلومیٹر2 (381/میل مربع)
نام آبادیسندھی
رمزیہ ڈاک76330
ٹیلی فون کوڈ025
آیزو 3166 رمزPK-SD

تاریخ

ترمیم

تاریخی اعتبار سے یہ پہلے ضلع لاڑکانہ کا حصہ تھا۔ اکتوبر 1931ء میں اسے نئے ضلع دادو میں شامل کیا گیا۔

اسی تعلقہ کا ایک قصبہ گوٹه گاڑهی کلہوڑا عہد حکومت کا پہلا تخت گاہ تھا، جہاں پر میاں نصیر محمد کلہوڑو کا مقبرہ موجود ہے۔

خیرپور ناتھن شاه کو اس کے انگریزی مخفف کے -این - شاه (K.N Shah) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں کی مشہور شخصیات میں سید ناتھن شاه لکیاری ، سید جڑیل شاه جیلانی ، نشتر ناتھن شاہ ، وفا ناتھن شاہ ، محسن ککڑائی اور دیگر شخصیات شامل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم