حلقہ این اے-227، دادو-I صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ سنہ 2018ء نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے۔234 دادو۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیلوں میہڑ اور خیرپور ناتھن شاہ پر مشتمل ہے۔ سنہ 2018ء کے انتخابات میں اس نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عرفان ظفر لغاری نے کامیابی حاصل کی تھی۔ یہاں پر رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 479,411 ہے۔

این اے-227، دادو-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور تحصیل میہڑ۔
ووٹر479,411 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔234 دادو۔I

(2018)
این اے۔233 دادو۔lll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

طلعت اقبال مہیثر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [3]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
عمران ظفر لغاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 108110
لیاقت علی جتوئی پاکستان مسلم لیگ (ن) 64889
سید صفدر علی شاہ پاکستان مسلم لیگ (ف) 2505

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے عمران ظفر لغاری نے 108110 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔234 دادو۔I

امیدوار جماعت ووٹ
عرفان ظفر لغاری پاکستان پیپلز پارٹی 96,038
لیاقت علی جتوئی پاکستان تحریک انصاف 82,730
دیگر امیدوار (4) متفرق 2,995
کل ڈالے گئے ووٹ 188,334
مسترد کردہ ووٹ 6,571
کل درست ووٹ 181,763
کل رجسٹرڈ ووٹر 373,589

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عرفان ظفر لغاری نے 96,038 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

ترمیم

قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-233"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم