تحصیل دریا خان ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام دریا خان ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع بھکر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010