تحصیل کلورکوٹ
پنجاب ، پاکستان میں تحصیل
تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام کلورکوٹ ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔ کلورکوٹ ایک تاریخی شہر ہے اور دریائے سندھ کے بائیں کنارے آباد یہ شہر کئی مرتبہ دریا برد ھوچکا ہے یہاں کی اکثر آبادی مزدور ہے تحصیل کلورکوٹ اور یونین کونسل رکھ غلاماں لائیوسٹاک فارم موجود ہے جو اعلیٰ نسل کی گائیں بیل گھوڑوں اور بھیڑوں پر مشتمل ہے۔ فریدہ باغ جہاں آم کینو لیموں کھجور جامن کے باغات ہیں
ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ضلع بھکر کا حکومتی موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tmabhakkar.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع بھکر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010