تحصیل سنجاوی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع زیارت کی ایک تحصیل ہے۔ سات یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ اکثریت پشتون قبیلے دمڑ بازئی کاکڑ اور ترین ہے۔ یہاں کے مشہور پھل سیب، انار، چیری خوبانی ، آڑو اور بادام وغیرہ ہیں۔