صفدرآباد
صفدرآباد (انگریزی: Safdarabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع شیخوپورہ کی تحصیل ہے۔ صفدرآباد شہر تحصیل کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر لاہور سے 95 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ اس کی آبادی بیس ہزار کے لگ بھگ ہے۔
تحصیل | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
موجودہ ضلع | ضلع شیخوپورہ |
سابقہ ضلع | ننکانہ صاحب |
پایہ تخت | صفدرآباد |
ٹاؤن | 1 |
حکومت | |
• اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر | سلیمان منشا |
• ناظم | نائب ناظم |
19000 | |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تاریخ
ترمیمصفدرآباد کا پرانا نام منڈی ڈھاباں سنگھ ہے۔ اب بھی یہ اسی نام سے مشہور ہے۔ بعد میں اس کا نام پنجاب صوبائی اسمبلی کے سامنے قتل ہونے والے ڈوگر گروپ کے سابقہ MPA سردار صفدرالحق ڈوگر کے نام پہ صفدرآباد رکھ دیا گیا۔[1]
ریلوے اسٹیشن
ترمیمشہر میں موجود ریلوے اسٹیشن اسے لاہور، فیصل آباد، کوئٹہ اور سرگودھا سے ملاتا ہے۔
تعلیمی ادارے
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Safdarabad"
|
|