غزنی خیل (انگریزی: Ghazni Khel) پاکستان کی ایک تحصیل جو ضلع لکی مروت میں واقع ہے۔[1]

یونین کونسل اور قصبہ
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعضلع لکی مروت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0969

تفصیل

ترمیم

خیبر پختونخوا لینڈ ریونیور ایکٹ 1967 کے تحت اختیارات کو بروئے کارلاتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے ضلع لکی مروت میں علاقہ غزنی خیل کو دسمبر 2020ء کو تحصیل کا درجہ دیدیا ، مذکورہ علاقے میں ، 29 پٹوار حلقوں میں غزنی خیل،درہ پیزو، جابوخیل، تترخیل گلی جان، دولت تاجہ زئی، بیگہ تاجہ زئی، کاکاخیل،ماشہ منصور،لنگر خیل پکہ، تابی مردا، شہبازخیل، حیات خیل، اغضر خیل، بدنی خیل، چھور خیل، عبدالخیل، جنگ خیل، سمندر تترخیل، مندرہ خیل، زنگی خیل، بچکن احمدزئی، آم زئی دراکا، بہرام خیل، خان خیل مندوزئی،بخمل احمدزئی،، تاجوری، بہاڑ خیل پکہ جبکہ اور خیروخیل پکہ، جبکہ 53 موضع جات میں غزنی خیل، گل بازدھقان،جابوخیل، میرحضر خانزاد خیل، گووراکہ، تترخیل گلی جان ،دولت تاجہ زئی، بیگا تاجہ زئی، طور لونگ خیل، دولت میر لونگ خیل،متورہ ، کاکاخیل،ماشہ منصور،عمر تترخیل،لنگرخیل پکہ، تابی مراد،غازی خیل، نواز میلہ خیل، کر موخیل،شہبازخیل، حیات خیل،زرمیلہ خیل، جراس خیسر، درہ پیزو، اغضرخیل، بدنی خیل، کار بدنی خیل، کتوخیل، چھورخیل، بہوخیل، عبدل خیل،الوول خیل،جنگ خیل، سمندر تترخیل، شاربی خیل، مندرہ خیل، زنگی خیل، بچکن احمدزئی، منظر فقیر، آدم زئی، خواجہ خیل، درکہ ، بیٹنی پائی کاشت، بہرام خیل، تری خیل، خان خیل مندوزئی بخمل احمد زئی، تاجوری، رتن زئی، پہاڑ خیل پکہ ، شیری خیل، خیروخیل پکہ اور اگری خانزاد خیل شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ghazni Khel"