تحصیل مظفر گڑھ ضلع مظفر گڑھ، پنجاب، پاکستان کی ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام مظفر گڑھ شہر ہے۔ اس میں 35 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع مظفر گڑھ کی دیگر تحصیلیں ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ضلع مظفر گڑھ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان