تحصیل پپلاں ضلع میانوالی، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ پپلاں 1993ء میں تحصیل بنی ۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام پپلاں ہے۔ اس میں 14 یونین کونسلیں ہیں

تحصیل
سرکاری نام
نہر تھل
نہر تھل
ملکپاکستان
خطہپنجاب
ضلعضلع میانوالی
صدر شہرپپلاں
ٹاؤن1
مجالس اتحاد (یونین کونسلیں)14
حکومت
 • ناظمحاجی فقیر عبد المجید خان (مرحوم)
 • Naib nazimمحمد صفدر شاہ [1]
منطقۂ وقتیو ٹی سی (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)ڈی ایس ٹی (UTC+6)

مشہور شخصیات :-سردارسبطین خان سابق سپیکر پنجاب اسمبلی 'فقیرعبدالمجیدخان سابق چیئرمین ضلع کونسل,افضل عاجزشاعر,سیف اللہ سروہی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان معروف قانون دان,

ضلع میانوالی کی دیگر تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Tehsil Nazims & Naib Tehsil Nazims in the District of Mianwali
  2. "ضلع میانوالی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان